افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تشکر کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے آج یوم تشکر منایا جا رہا […]

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ مشرق وسطیٰ کے آخری مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ مشرق وسطیٰ کے آخری مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صدارتی محل پہنچنے پر ٹرمپ کو روایتی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد صدر ٹرمپ کی اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات ہوئی۔ رپورٹ […]

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر آج منایا جارہا ہے

معرکہ حق آپریشن “ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ“ کی کامیابی اور بھارت کے خلاف عظیم فتح کے اعتراف میں ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا، اس کے دوران فضا ”اللہ اکبر“ اور ”پاکستان زندہ باد“ […]

ٹنڈوالہ یار :دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ٹنڈوالہ یارمیں پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا حادثہ بکیرا روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں امان اللہ شاہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک خاتون […]

Pakistan proposes zero-tariff deal with US

Pakistan proposed a zero-tariff bilateral trade agreement with the United States, aimed at expanding trade relations in multiple sectors, as the government welcomed President Donald Trump’s statement about enhancing trade with Pakistan, sources said on Thursday. The sources told The Express Tribune that the Pakistan government had proposed a bilateral agreement based on mutual interests, […]

NEPRA flags power woes for industry

The National Electric Power Regulatory Authority (Nepra) has directed the Power Division to address the concerns of the industrial sector regarding inconsistent power supply. Industries are reportedly considering a return to captive power plants (CPPs) despite their higher operational costs due to frequent grid supply disruptions. The directive was issued during a public hearing on […]