پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیشکش کرتے ہوئے زیرو ٹیرف کی بنیاد پر دو طرفہ تجارتی معاہدہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی صدر کے پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانےکے جواب میں پاکستان نے یہ تجویز دی، پاکستان منتخب ٹیرف لائنز […]
پیٹرول اور ڈیزل سستا نہیں بلکہ مہنگا ہونے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیز، ریفائنریز اور ڈیلرز کی فرمائش پر فیصلہ تبدیل ہوگیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 4 روپے فی لٹر تک اضافے کی منظوری دی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں آج رات پیٹرولیم […]
پاکستان کی سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے بھارت کے ’’نیو نارمل‘‘ جیسے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں صرف ایک نارمل ہے اور وہ خودمختاری کا احترام ہے۔ اسلام آباد میں تعینات سفارتکاروں کو پاک بھارت تعلقات پر بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ پہلگام واقعے پر پاکستان کا مؤقف آج بھی وہی ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، بھارت دنیا کے سامنے اپنا بیانیہ بیچنے میں ناکام رہا، پہلگام واقعے سے متعلق عالمی دنیا کو ثابت کیا بھارت نے غلط بیانی کی، […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت کو سینیٹر افنان اللہ پر تشدد کرنے کے مقدمے سے بری کردیا جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے رکن قومی اسمبلی […]
پاکستان کی جانب سے نجی حج کوٹہ بحال کرانے کی آخری کوششیں جاری ہیں، 67 ہزارپاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دلوانے کی آخری کوشش کے طورپر وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کی جانب سے نجی حج کوٹہ بحال کرانے کی آخری کوششیں جاری ہیں، وزارت مذہبی امور نے […]
جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب کو امریکا جانے کی اجازت نہ مل سکی، راولپنڈی کی انسداد دہشت گری عدالت نے پراسیکوشن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست خارج کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گری عدالت کے جج امجد علی شاہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190 ملین […]
وفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور معرکہ حق میں تاریخی فتح پر کل 16 مئی بروز جمعہ قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے 16 مئی (کل) کو قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ دن کا آغاز مسجدوں […]
US President Donald Trump said he told Apple CEO Tim Cook not to shift more production to India, voicing frustration with the tech giant’s growing manufacturing footprint outside the United States. Speaking on Thursday, Trump criticised Apple’s move to expand production in India, where the company plans to make around 25% of global iPhones in […]