شامی اسکالر ڈاکٹر عبدالعزیز کا افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین، تاریخی فتح قرار

شام کے معروف اسلامی اسکالر اور صوفی بزرگ ڈاکٹر عبدالعزیز الخطیب الحسنی الجیلانی نے افواجِ پاکستان کو شاندار خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے حالیہ کامیابی کو ایک تاریخی فتح قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نہ صرف ملک کی محافظ ہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی عزت و وقار […]

لاہور: جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

لاہورکے مصروف علاقے آخری منٹ اسٹاپ جی ٹی روڈ پر ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 5 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ کے درمیان پیش آیا، جس نے بعد ازاں تین رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، بعض مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور بعض اوقات تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے.پنجاب کے جنوبی اضلاع میں […]

امیر گیلانی، ماورا کو فلم کے پوسٹر سے ہٹانے پر سیخ پا

پاکستانی اداکار امیر گیلانی نے اپنی اہلیہ، معروف اداکارہ ماورا حسین، کو بھارتی فلم ’صنم تیری قسم‘ کے میوزک البم کور سے ہٹانے کےاقدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے بھارتی انڈسٹری کے رویے پر سخت تنقید کی۔ پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کو حال ہی میں ایک نئے تنازعے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب ان […]

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں ، پاکستانی سفیر

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند قوم ہے جو خطے میں ڈیڑھ ارب انسانوں کے مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے پائیدار امن کا خواہاں ہے۔ رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی […]

رافیل اسکینڈل: ڈسالٹ سی ای او کا انٹرویو جھوٹا اور گمراہ کن ہے، سچ سامنے آنا چاہیے، کانگریس رہنما

رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے پر جاری تنازع ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے، جب کانگریس رہنماؤں نے ڈسالٹ کمپنی کے سی ای او ایرک ٹراپئر کے حالیہ انٹرویو کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر رندیپ سنگھ سرجیوالا نے کہا ہے کہ ڈکٹیشن پر […]

معرکہ حق کی گونج، ابرار الحق نے بھارت کی شکست پر نیا ترانہ جاری کردیا

پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں ایک حملے کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب کو آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ ان حملوں میں آزاد کشمیر کے کوٹلی، مظفرآباد اور باغ جبکہ پنجاب کے مریدکے اور احمد پور شرقیہ کے شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی […]

DJ Akademiks says Halle Bailey is ‘losing narrative’ in DDG abuse case

DJ Akademiks has entered the conversation surrounding Halle Bailey’s domestic violence allegations against rapper DDG, offering a controversial take on the unfolding situation. During a livestream, the media personality appeared to question Bailey’s motives, suggesting that some abuse claims arise when one party feels they are “losing the public narrative.” “If they can’t win the […]