Hasan Piker details being detained by ICE agents upon re-entry in US

Popular Twitch streamer and political commentator Hasan Piker, known online as HasanAbi, says he was detained and questioned by US border agents for nearly two hours at Chicago O’Hare International Airport on Sunday after returning from Paris. Piker, a U.S. citizen and prominent left-wing voice with over 2.8 million Twitch followers, said Customs and Border Protection […]

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز، جھوٹ پر مبنی بیانات کو یکسر مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی تقریر کشیدگی کو خطرناک حد تک بڑھانے کے مترادف ہے، مودی کی تقریر غلط بیانی، سیاسی موقع پرستی اور عالمی قانونی کی نفی ہے، پاکستان دوست ممالک کی کوششوں سے […]

سب سے بڑی جماعت کے رہنما کو مزید جیل میں نہ رکھا جائے، بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کا دن ہے۔ جیل حکام نے ان کی بہنوں اور قریبی ساتھیوں کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی عمران خان سے ملاقات کے لیےجیل روانہ […]

پرورش: ولی کا ایم ڈی کیٹ نتیجہ نئی بحث کا باعث بن گیا

اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والا ڈرامہ ”پرورش“ نوجوان نسل (Gen Z) اور ان کے والدین کے درمیان پیدا ہونے والے فاصلوں اور جدوجہد کو خوبصورتی سے پیش کر رہا ہے۔ اگرچہ کچھ مناظر روایتی بیانیے کا شکار ہو جاتے ہیں، مگر مجموعی طور پر یہ ڈرامہ نوجوان ناظرین کے لیے تازہ ہوا […]

مگرمچھوں کی دو ٹانگوں پر دوڑنے کی صلاحیت: سائنس کی ایک حیران کن دریافت

جب ہم مگرمچھوں کا تصور کرتے ہیں، تو ہمارے ذہن میں عموماً ایک لمبے، چپٹے جسم کا حامل، پانی میں تیرتا ہوا یا زمین پر آہستہ آہستہ رینگتا ہوا جانور آتا ہے۔ لیکن حالیہ سائنسی تحقیق نے ماقبل تاریخ کے مگرمچھوں کی ایسی تصویر پیش کی ہے جو نہ صرف حیرت انگیز ہے بلکہ ارتقائی […]

ٹام کروز کی نئی اُڑان: ایکشن کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ٹام کروز اب صرف ایکشن ہیرو کے طور پر نہیں، بلکہ ایک نئے روپ میں سامنے آنے کی تیاری میں ہیں۔ مشن امپاسیبل سیریز کے آخری حصے ”دی فائنل ریکوننگ“ کی ریلیز سے قبل لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹام کروز نے میوزیکل فلموں میں کام […]

بلوچستان میں دہشتگردی کی بھارتی سرپرستی بے نقاب، اہم شواہد سامنے آگئے

بلوچستان میں جاری دہشتگردی میں بھارت کی ریاستی سرپرستی کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پاکستان میں دہشتگرد گروہوں اور کالعدم تنظیموں کو منظم مالی معاونت، تربیت، طبی سہولیات اور آپریشنل مدد فراہم کر رہی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا، وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی وزیر […]

بنیان مرصوص پر فلم بنائی جائے گی؟ پاکستانی ہدایتکار کا عندیہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار نبیل قریشی نے حالیہ دنوں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے آپریشن بنیان مرصوص پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے خاص طور پر ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی قائدانہ صلاحیتوں اور آپریشن کے دوران ان کے اہم کردار کو نمایاں کیا۔ اگرچہ […]

فائٹر پائلٹ دادا کی یاد میں اذان سمیع خان کی اہم ویڈیو

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے حال ہی میں اپنے مرحوم دادا، اسکواڈرن لیڈر ارشد سمیع خان کی یاد میں ایک وائرل ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کے افسران کے ساتھ انٹرویو دیتے نظر آ رہے ہیں۔ اذان سمیع خان نے […]