مردان: سولرائزیشن منصوبے میں کروڑوں کی مبینہ کرپشن بے نقاب، پی اے سی متحرک

کوہستان کے بعد مردان میں بھی کرپشن کا نیا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ مساجد کی سولرائزیشن کے لیے شروع کیا گیا 260 ملین روپے کا منصوبہ مبینہ کرپشن کی نذر ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق منصوبہ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا اور ٹھیکیدار رقم سمیت غائب ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ […]

ببل گم میں موجود ایسا کیمیکل جو صحت کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے

ببل گم میں مائیکرو پلاسٹکس کی موجودگی ایک نیا اور تشویش کا باعث مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے، جس نے صحت کے ماہرین کو فکر میں مبتلا کر دیا ہے۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ببل گم میں مائیکرو پلاسٹک ذرات شامل ہو سکتے ہیں، جو ہماری صحت کے لیے […]

بھارت میں مودی پر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے۔ اب چیزیں اتنی بکھر چکی ہیں کہ وہ انہیں سمیٹ نہیں سکے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کے دن گنے […]

کراچی:عزیربلوچ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر جیل سپرینٹنڈنٹ کی سرزنش

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف لیاری آپریشن کے دوران درج 6 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ سماعت کے دوران عزیر بلوچ کی جانب سے اہلِ خانہ سے ملاقات اور جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست دائر کی گئی۔ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو سہولیات […]

رافیل بنانے والی کمپنی کے شیئرز مزید گر گئے، بھارت کا ایک اور معاہدہ خطرے میں؟

پاک بھارت جنگ کے دوران رافیل کی ساکھ زمین بوس اور ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز 9.48 فیصد گرنے کے بعد کمپنی کی کھو چکی عزت کی سست رفتار بحالی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ جبکہ جے 10-سی طیارے بنانے والی چینگڈو ایوِکس بھی اچانک آسمان پر پہنچنے کے بعد واپس اپنی جگہ آرہی ہے۔ […]

صدرمملکت اور وزیراعظم کا معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے ’معرکہ حق‘ میں وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے افواج پاکستان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ دونوں رہنماؤں نے افواج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری پر آنچ نہیں آنے دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا […]

قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور کوچ مائیک ہیسن کو پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا نیا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ چئیرمین پی […]

آرنلڈ شوارزنیگر کے بیٹے نےساڑھے 13 کلو وزن کیسے کم کیا؟

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور باڈی بلڈر آرنلڈ شوارزنیگر کے بیٹے، کرسٹوفر شوارزنیگر نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی سے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ 27 سالہ کرسٹوفر نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے صرف 40 دن میں 13.6 کلوگرام (30 پاؤنڈ) وزن کم کیا۔ ایک […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، صدر ٹرمپ کے اس دورے کو عالمی سطح پر غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں علاقائی سیکیورٹی، دفاعی تعاون، اور اقتصادی شراکت داری پر بات چیت متوقع ہے۔ امریکہ کی […]

چینی ماہی گیروں کی خلا سے تصویر نے سب کو حیران کردیا

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) سے لی گئی ایک حالیہ تصویر نے دنیا کو حیران کر دیا، جب سمندری سطح پر سیکڑوں روشن نقاط واضح دکھائی دیے۔ یہ روشنیاں دراصل چین کے جدید ماہی گیری بیڑے کی کشتیاں تھیں، جو سمندر کی وسعتوں میں ماہی گیری میں مصروف عمل ہیں، اور یہ منظر اتنا واضح […]