سندھ ہائیکورٹ کراچی میں اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس سے متعلق جسٹس آغا فیصل نے سماعت سے انکار کرتے ہوئے کیس ڈسچارج کر دیا۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس آغا فیصل نے واضح کیا کہ یہ کیس میرے روسٹر میں شامل نہیں ہے، لہٰذا اس کی سماعت نہیں کر سکتا۔ عدالت […]
سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس ہاشم کاکڑ کر رہے تھے۔ سماعت کے دوران ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے کیس میں التواء کی استدعا کی، جس پر عدالت نے سخت ردِعمل دیا۔ ملزم کے […]
اگرچہ زہریلی چھپکلیوں سے آمنا سامنا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے، لیکن جب انسان تحقیق، سیاحت یا غیر ملکی پالتو جانور رکھنے کی غرض سے جنگلی علاقوں میں داخل ہوتے ہیں تو ایسے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔ یہ مخلوقات بلااشتعال حملہ نہیں کرتیں، بلکہ صرف اپنا دفاع کرتی ہیں، وہ بھی ان ہتھیاروں […]
پاکستان کے معروف اداکار اور جیتو پاکستان کے میزبان فہد مصطفیٰ نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی پر واضح مؤقف اپناتے ہوئے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور پاکستان کی بروقت اور مؤثر عسکری حکمت عملی کو سراہا ہے۔ حالیہ دنوں بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے اور پہلگام حملوں کا الزام لگانے کے […]
آسمانی بجلی ایک قدرتی مظہر ہے جو طوفانی بارش اور خراب موسم میں زمین پر گر سکتی ہے اور عمارتوں، انسانوں اور برقی آلات کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ خاص طور پر اونچی عمارتیں اس کا زیادہ شکار بنتی ہیں۔ اس خطرے سے بچنے کے لیے جدید سائنسی حل لائٹننگ اریسٹر کی صورت میں […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تصادم کے دوران، بھارت میں گوگل پر لفظ ”جنگ بندی“ (Ceasefire) کے معنی تلاش کرنے والوں کی تعداد 7 مئی سے 12 مئی 2025 کے درمیان ایک کروڑ سے زیادہ پائی گئی۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق اس غیر معمولی اضافے نے بھارتی عوام کی فوجی و سفارتی اصطلاحات سے […]
امریکہ کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے بعد حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کر دیا، تاہم اس نے اسرائیلی وزیراظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایڈن الیگزینڈر نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے ذاتی ملاقات سے انکار کر دیا۔ چینل 12 نے ان […]
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف اقدامات میں تیزی آ گئی ہے۔ پہلے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی اداکاروں کے اکاؤنٹس تک رسائی محدود کی گئی، اور اب مختلف بھارتی میوزک کمپنیوں نے فلمی البمز کے سرورق سے پاکستانی اداکاراؤں کی تصاویر بھی ہٹا دی ہیں۔ ماورا حسین کا ہرش وردھن رانے کوکرارا جواب […]
کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ ملزم منیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ لطیف پولیس کراچی […]
بھارت کو پاکستان کی جانب سے حملے کا خوف آج بھی ہے جس کے پیش نظر بھارتی ائیرلائن انڈیگو اور ایئر انڈیا نے شمالی اور مغربی بھارت کے مختلف شہروں میں اپنی پروازیں معطل کردیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈیگو ایئرلائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے سری نگر، […]