پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوعلو نے ملاقات کی جبکہ ترک سفیر نے فوجی اور سفارتی کامیابی پر وزیراعظم اور قوم کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوعلو نے ملاقات کی، اس دوران شہباز شریف نے حالیہ کشیدگی میں […]

حکومت روز ویلٹ ہوٹل کے مستقبل پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، خواجہ آصف کا انکشاف

قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے مستقبل پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، جس میں دو راستے زیرِ غور ہیں، یا تو اسے مکمل طور پر فروخت کر دیا جائے، یا پھر جوائنٹ وینچر کے تحت اس سے […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوا دی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوا دی، دونوں ممالک سے کہا لڑائی روکیں، پاکستان کے ساتھ جلد مذاکرات کریں گے، امریکا پاک بھارت تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خاتمے پر وائٹ ہاؤس سے جاری بیان […]

پی ایس ایل 10 کے بقیہ 8 میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے بقیہ 8 میچز 17 مئی سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز ری شیڈول کردیے گئے، میچز 17 مئی سے 25 مئی تک […]

پاک فوج نے ”آپریشن بنیان مرصوص“ کی تکمیل کا اعلان کردیا

افواج پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے جواب میں شروع کیا گیا ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا جب کہ بھارت کیساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری […]

پاکستان نے تاریخ کا وہ باب رقم کردیا جسے آنے والی نسلیں فخر سے پڑھیں گی، پاک فوج

افواج پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان نے تاریخ کا وہ باب رقم کر دیا جسے آنے والی نسلیں فخر سے پڑھیں گی، افواجِ پاکستان نے 10 مئی 2025 کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اور عبرتناک جواب دے کر ”معرکۂ حق“ میں عظیم الشان فتح حاصل کر لی، یہ کارروائی ”عملیات بنیان مرصوص“ کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی 6 لاکھ کسانوں کیلئے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 6 لاکھ کاشت کاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ 5ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری دے دی جبکہ کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشت کاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت […]

قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر مسلح افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے متفقہ قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی جبکہ ایوان نے ملکی دفاع کے لیے جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو […]