کیا اے آئی مستقبل بتا سکتا ہے؟ اس حوالے سے ثابت شدہ 5 باتیں

گزشتہ چند برسوں میں مصنوعی ذہانت نے زندگی کے مختلف شعبوں میں حیران کن ترقی کی ہے۔ طب، تعلیم، معیشت، صنعت اور یہاں تک کہ فنون لطیفہ میں بھی اے آئی اپنی موجودگی منوا چکا ہے۔ ان حیرت انگیز کامیابیوں نے ایک اہم سوال کو جنم دیا ہے، اور وہ یہ کہ کیا اے آئی […]

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات واپس لینے پر بھی اتفاق

جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے، وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کو مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں ممالک نے یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کیا کیا جہاں دنیا کی 2 مضبوط معیشتوں کے حکام نے […]

بھارتی فضائیہ کی رسوائی اور پاک فضائیہ کی ٹرولنگ: 1965 سے آج تک کچھ نہیں بدلا

بھارتی فضائیہ نے 2025 میں بھی پاکستانی فائٹر پائلٹس کے ہاتھوں 1965 کی اپنی رسوائی کی تاریخ دہرائی ہے۔ جس کے بعد پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل اورنگزیب احمد نے پریس بریفنگ کے دوران بھارتی فضائیہ کو ظالمانہ انداز میں ایسا ٹرول کیا کہ سوشل میڈیا پر ان کے چرچے ہوگئے۔ ایئروائس مارشل اورنگزیب نے […]

لہنگے کا رنگ دلہن کی نفسیات کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

دلہن کا لہنگا شادی کے اہم ترین پہلوؤں میں سے ایک ہے کیونکہ یہ نہ صرف خوبصورتی کو نکھارتا ہے بلکہ ثقافت، ذاتی پسند اور شخصیت کا بھی آئینہ دار ہوتا ہے۔ لہنگے کا رنگ مختلف ثقافتوں اور ذاتی ترجیحات کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔ رنگوں کا انتخاب ایک خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ […]

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز […]