کراچی میں مطلع ابر آلود، سمندری ہواؤں کے باوجود گرمی کی شدت برقرار

شہر قائد میں مطلع ابر آلود اور سمندری ہوائیں چلنے کے باوجود گرمی کی شدت کم نہ ہو سکی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، تاہم مرطوب موسم کے باعث شہریوں کو زیادہ گرمی کا احساس ہو رہا ہے۔ […]

سیز فائر کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاک بھارت حالیہ تصادم میں سیز فائر کے بعد ملک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے ہیں، جس کا عملی مظاہرہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دیکھا گیا جہاں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ پیر کے روز مارکیٹ کھلتے ہی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا اور 100 […]

لاہور: ڈانس پارٹی پر چھاپہ، متعدد لڑکے، لڑکیاں گرفتار

لاہور کے علاقے باٹا پور میں پولیس نے فارم ہاؤس پر جاری ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر متعدد مرد و خواتین کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران پولیس نے شراب اور دیگر منشیات بھی برآمد کیا۔ پولیس کے مطابق انہیں فارم ہاؤس پر غیر قانونی ڈانس پارٹی کی اطلاع ون فائیو پر موصول […]

رابعہ کلثوم کا بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو ’چپیڑیں‘ مارنے کا اعلان

پاکستانی اداکارہ رابعہ کلثوم نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی اداکار نے اب بھارت میں کام کرنے کی کوشش کی تو وہ اسے ’چپیڑیں‘ ماریں گی۔ رابعہ کلثوم نے یہ جذباتی بیان […]

براہ راست مذاکرات کی تیاری: پاک بھارت ڈی جی ایم اوز آج ہاٹ لائن پر اہم رابطہ کریں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کیلئے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج اہم رابطہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ رابطہ ہاٹ لائن پر صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، جس میں فریقین 10 مئی کے سیز فائر کے فیصلے کی تفصیلات کا […]

ترجمان پاک فوج کی بھارتی پائلٹ کی گرفتاری اور حافظ عبدالرؤف کے مارے جانے کی تردید

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس میں بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کسی بھی بھارتی پائلٹ کے پاکستان کی تحویل میں ہونے کی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ پر […]

حماس غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی ہے، فلسطینی عہدیدار

حماس کی غزہ کا انتظام کسی آزاد ادارے کے سپرد کرنے کی پیشکش ہے، حماس رہنما خلیل الحیا نے کہا ہے کہ حماس اور امریکی انتظامیہ کے درمیان غزہ جنگ بندی کیلئے ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس رہنما خلیل الحیا نے کہا قطر اور مصر کی ثالثی میں حماس اور […]

12 Gazans killed in Israeli strikes

Gaza’s civil defence agency said Israeli air strikes on Sunday killed at least 12 people, including young children, mostly in the south of the besieged Palestinian territory. Civil defence spokesman Mahmud Bassal told AFP that Israeli fighter jets hit three tents overnight where dozens of displaced people were sheltering in the southern city of Khan […]

Taliban suspend chess over gambling

Taliban authorities have barred chess across Afghanistan until further notice over concerns it is a source of gambling, which is illegal under the government’s morality law, a sports official said on Sunday. “Chess in sharia (Islamic law) is considered a means of gambling,” which is prohibited according to the Propagation of Virtue and Prevention of […]