ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سامنے لے آئے

ترجمان پاک فوج ”ڈی جی آئی ایس پی آر“ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نو مئی کو بین الاقوامی میڈیا کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ 6 اور 7 مئی کی رات پاک فضائیہ اور بھارتی طیاروں کے درمیان طویل فضائی معرکہ ہوا، جس کے دوران پاک […]

بھارتی رپورٹر کا مائک کھلا رہ گیا اور پھر سچ نکل گیا

حالیہ پاک بھارت تصادم کے دوران بھارت کی جانب سے جھوٹے دعوؤں، فرضی خبروں اور من گھڑت بیانیے کے ذریعے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کا پردہ چاک ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے روایتی طور پر بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر حملوں، دراندازی اور دہشت گردی کے الزامات عائد کیے، جنہیں زمینی حقائق […]

خلا میں پھنسا سوویت یونین دور کا خلائی جہاز 53 سال بعد زمین پر آگرا

سوویت دور کا خلائی جہاز 53 سال بعد ہفتے کے روز زمین پر آگرا جو زہرہ (Venus) کی جانب سفر طے کر رہا تھا تاہم وہاں پہنچنے میں ناکام رہا۔ رپورٹ کے مطابق ’کوسموس 482‘ نامی یہ خلائی جہاز نصف صدی قبل لانچنگ ناکام ہونے کے باعث زمین کے مدار میں پھنس گیا تھا۔ غیر […]

جنگ بندی سے ناخوش بھارتیوں نے اپنے ہی فوجیوں پر حملہ کر دیا، بھارتی ٹی وی

بھارت کے ناقابل اعتبار ذرائع ابلاغ میں سے ایک ٹائمز ناؤ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ جموں کے ایک علاقے ناگروٹا میں پاک بھارت جنگ بندی سے ناخوش بھارتی ڈیپ اسٹیٹ کے لوگوں نے بھارت کی فوج پر حملہ کر دیا۔ ٹائمز ناؤ کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کی وردیوں میں ملبوس افراد […]

چیٹ جی پی ٹی نے بیوی کے سامنے شوہر کے معاشقے کی پول کھول دی

یونان سے ایک حیران کن خبر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے جہاں ایک خاتون نے ’اے آئی‘ کی مدد سے شوہر کی مبینہ بے وفائی کا سراغ لگانے کے بعد طلاق کے لیے درخواست دے دی۔ یونانی میڈیا کے مطابق، 12 سال سے شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں اس وقت […]

ہماری دنیا کے تمام جاندار آکسیجن کے سہارے ہی کیوں جیتے ہیں؟

زمین پر زندگی کے لیے آکسیجن کی اہمیت کتنی اہم ہے یہ سب ہی جانتے ہیں، جس کی بدولت ہم سانس لیتے ہیں، لیکن اس کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ درحقیقت زمین پر ہر طرح کے کثیر خلیاتی یا آسان الفاظ میں جاندار لاکھوں یا کروڑوں سال سے آکسیجن کی وجہ سے زندہ […]

کھاتے وقت ’موٹو‘ بولنے پر مہمان پر فائرنگ

اتر پردیش کے ضلع خاجنی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر دو افراد پر اس وقت فائرنگ کردی جب انہوں نے اسے ایک دعوت کے دوران موٹاپے پر طنز کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا، جبکہ اس کی شکایت جمعہ کو تھانے میں درج کروائی گئی۔ پولیس نے […]

نجی حج پیکجز کی بکنگ میں احتیاط برتنے کا مشورہ، کوٹے میں کمی کا اعلان

وزارتِ مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے نجی حج اسکیم کے تحت حج پیکجز کی بکنگ کرنے والے عازمین کو احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غیر تصدیق شدہ منتظمین یا کوٹے سے زائد بکنگ کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق نجی منتظمین […]