”اللہ کا شکر ہے“ کہنا مہنگا پڑ گیا، سلمان خان کی ٹوئٹ پر بھارتیوں کا غصہ

بالی وڈ سٹار سلمان خان کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی سے معتلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی، گزشتہ دنوں بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی جس کا مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا۔ 3 رافیل طیاروں سمیت 5 جنگی جہاز گرائے اور گزشتہ رات میں آپریشن بُنیان مّرصُوص لانچ کیا، پاکستان […]

وزیراعظم کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بُنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار) ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لانے، افواج پاکستان کی بے مثال بہادری کو خراج تحسین […]

بھارتی ڈرون سے یو ایس بی نما ڈیوائسز گرائے جانے کا اطلاعات، عوام محتاط رہیں، سول ڈیفنس حکام

سول ڈیفنس حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈرونز کے ذریعے USB جیسی مشتبہ ڈیوائسز گرائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی کسی بھی مشکوک شے کے قریب نہ جائیں اور فوری طور پر […]

آپریشن بُنيان مرصوص کی کامیابی کے بعد کراچی، حیدرآباد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم

بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بُنيان مَرصوص کی کامیابی کے بعد کراچی اور حیدرآباد بھر میں شہری جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے، فضا پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی،مٹھائیاں تقسیم کیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد ملک بھر میں […]

ماورا حسین کا ہرش وردھن رانے کوکرارا جواب

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھارتی اداکار ہرش وردھن رانے کو بھرپور جواب دے دیا ہے، جو حال ہی میں پاکستان کے خلاف زہر اُگلتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فلم ”صنم تیری قسم“ کے سیکوئل میں ماورا حسین کو کاسٹ کیا گیا تو وہ اس فلم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ماورا حسین نے […]

پاکستان نے کشمیر پر تعمیری سفارتکاری کی پیشکش کردی، دفتر خارجہ کا بیان جاری

پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ ”تعمیراتی سفارت کاری“ اور مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خواہاں ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان بھارت کے ساتھ ”تعمیراتی سفارت کاری“ کے لیے تیار ہے، وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ وہ تمام مسائل خصوصاً جموں و کشمیر […]

خطرناک انٹیلی جنس اطلاعات ملنے پر امریکہ نے مداخلت کی، سی این این

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی مداخلت سے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا، اس ضمن میں امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ کا کلیدی کردار تھا۔ امریکہ کے اعلیٰ حکام کی متحرک سفارت کاری کے نتیجے میں بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو […]

ہم نے جنگ بندی کی تجویز کا مثبت جواب دیا ہے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ہم نے جنگ بندی کی تجویز کا مثبت جواب دیا ہے، یقین ہے کہ آبی وسائل، جموں و کشمیر کے تنازع سمیت تمام مسائل انصاف کے تقاضوں کے مطابق حل کرنے کیلئے پرامن مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے […]

جنگ بندی کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا، بھارتی عہدیدار

نئی دہلی اور کراچی: بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک اہم آبی تقسیم کے معاہدے، سندھ طاس معاہدہ، کی معطلی ابھی تک جاری ہے، باوجود اس کے کہ دونوں ممالک نے ہفتہ کو شدید لڑائی کے بعد سیز فائر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ 4 بھارتی […]

Pakistan resumes Hajj flights after ceasefire with India

Ministry of Religious Affairs has resumed the Hajj operation following the announcement of a ceasefire between Pakistan and India, and the reopening of Pakistan’s airspace, Express News reported. Last night, following Indian missile attacks on three Pakistan Air Force bases by India, which were intercepted by the country’s air defence systems, Pakistan Airports Authority (PAA) […]