UN chief sees Pakistan-India ceasefire as opportunity for lasting peace

UN Secretary-General António Guterres welcomed the ceasefire announced by Pakistan and India on Saturday, describing it as a “positive step” that could pave the way for lasting peace, his spokesperson said. The statement came after the two nuclear-armed South Asian neighbours agreed to a “full and immediate” ceasefire, following the intervention of US President Donald […]

پاکستان کا ”کنٹرولڈ ردعمل“ تھا، جس کے باعث جنگ بندی کی راہ ہموار ہوئی، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے نئی دہلی میں پہنچ کر صرف ایک پیغام دیا ہے، ہم نے پیغام دیا کہ نئی دہلی میں کچھ ڈیلیور بھی کر سکتے ہیں، ہمارے کنٹرولڈ ردعمل سے جنگ بندی کی راہ ہموار ہوئی، جو بات چیت ہوگی، اللہ کرے اس سے راستے نکلیں، بھارت اور […]

پاک بھارت جنگ بندی پر ملک بھر میں جشن، شہریوں اور تاجروں کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر کے اعلان کے بعد، ملک بھر کے مختلف شہروں میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں۔ شہریوں نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے، قومی پرچم تھامے، اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، بھلوال، وہاڑی، […]

شعیب ملک کا سیزفائر کا خیرمقدم، افواجِ پاکستان کی بہادری کو سلام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاک بھارت سیزفائر کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے پاکستانی مسلح افواج کی شجاعت اور قربانیوں کو زبردست الفاظ میں سراہا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری اپنے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ ”گزشتہ چند دنوں کے دوران ہماری افواج نے جو جرات مندی […]

دل کی صحت اور مضبوطی کے لیے خواتین کو یہ آسان تدابیر اپنانی چاہیے

بہت سی خواتین تناؤ اور اضطراب کے مسائل سے نمٹ رہی ہیں، جو دل کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔ ماہرین تناؤ اور اس سے جڑے مسائل کو سنبھالنے کے آسان طریقے بتاتے ہیں جو دل کی صحت کو بہتر رکھ سکتے ہیں۔ خواتین بیک وقت کئی مختلف کردار ادا کرتی ہیں، جیسے […]

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود سرینگر میں دھماکوں کی اطلاعات

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے باوجود بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ انڈیا کے وزیرِ اعلیٰ نے سرینگر میں دھماکوں کی آوازوں کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کے باوجود بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دھماکوں کی […]

اہم نکات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی سے پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ پاکستان سے اسحاق ڈار اور بھارت سے وکرم مسری نے اس کی تصدیق کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک غیر جانبدار مقام پر مذاکرات کریں گے۔ جنگ بندی کیسے ہوئی، امریکی […]