بھارت کی پاکستانی حملے میں اپنے ایک اعلیٰ اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق

کنٹرول لائن (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائی سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ملٹری تنصیبات پر تباہی کا سماں ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کی صبح پاکستان کی جوابی کارروائی میں ایک اعلیٰ بھارتی اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے، جس کی تصدیق بھارت نے خود […]

بھارتی چینلز کی منفی رپورٹنگ پر اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی سوال اٹھا دیا

بھارتی نیوز چینلز کی منفی رپورٹنگ پر بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شدید تنقید کرتے ہوئے جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جھوٹی خبریں چلانے کے خلاف انڈیا بھر میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے میڈیا کو کہا کہ وہ جھوٹ کی خبریں […]

بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کے مناظر سامنے آگئے

پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے بھارت کے جدید ترین دفاعی نظام S-400 کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے JF-17 تھنڈر طیارے نے ہائپرسونک میزائل سے لیس ہو کر بھارتی حدود میں کارروائی کی، اور انتہائی مہارت سے S-400 سسٹم کو تباہ کر دیا۔ یہ حملہ نہ صرف […]

بھارت کا 22 ہلاکتوں کا دعویٰ، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور

بھارتی حکام نے پاکستان کی جوابی کارروائی کے دوران 22 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ نئی دہلی سے الجزیرہ کی نمائندہ امِّ کلثوم شریف کے مطابق بھارت نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ کارروائیوں میں 22 افراد کی ہلاکت ہزاروں کے نقل مکانی کا دعویٰ کیا ہے۔ رحیم یار خان […]

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی حملہ

گزشتہ شب بھارت نے شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کر کے نہ صرف پاکستان بلکہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ دیرینہ دوستی کی علامت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حملے کے نتیجے میں ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا ہے۔ شیخ زاید ایئرپورٹ 1993 میں متحدہ عرب امارات کے بانی صدر شیخ […]

امریکہ نے ثالثی کی پیشکش کردی، پاکستان کی نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس نہیں ہو رہا، خواجہ آصف

بھارت کی جانب سے جاری جارحیت کے جواب میں پاکستان نے ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ“ کے تحت دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے، جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کو کاری ضرب لگائی گئی ہے اور کئی ایئر فیلڈز تباہ کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نیشنل کمانڈ […]

بھارت رکے تو ہم بھی حملہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک افواج کی جانب سے دشمن کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا۔‘ ’اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ […]

دنیا بھر میں طلباء اپنے لیپ ٹاپس کو آگ کیوں لگا رہے ہیں؟

امریکہ میں ChromebookChallenge نامی چیلنج نے طلباء کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا جس کے باعث اسکولوں میں ایمرجنسی کی صورت حال پیدا ہوگئی۔ جو چیز ابتدا میں ٹک ٹاک پر محض ایک وائرل چیلنج کی طرح شروع ہوئی تھی، وہ اب ایک سنگین قومی سیکیورٹی خطرے میں بدل چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

پاکستانی جوابی کارروائی سے قبل سعودی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت اور پاکستان، مقصد کیا تھا؟

پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بیان سامنے آگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے دورہ بھارت اور پاکستان کے بارے میں معلومات دی ہیں اور اس دورے کے حوالے سے […]

چینی خبر رساں ادارے نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت S-400 تباہ ہونے کی تصدیق کردی

چینی خبر رساں ادارے ”شنہوا“ نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام S-400 کے تباہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ شنہوا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاک فوج نے ہفتے کے روز ایک بڑی کارروائی میں بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھر میں واقع آدم پور ایئربیس پر بھارتی ایس-400 ایئر […]