پاکستانی حملے نے بھارتیوں کا ذہنی توازن بگاڑ دیا، عوام کی نفسیات متاثر

پاکستان کے حملے کے خوف نے بھارتیوں کا ذہنی توازن بگاڑ دیا جس کے باعث اُن کی نفسیات متاثر ہونے لگی۔ واضح رہے یہ سب صورتحال بھارت کی جانب سے پاکستان پر پہلگام حملے کے الزام کے بعد پیدا ہوئی۔ بھارت نے بنا سوچے سمجھے پاکستان پر پہلگام میں سیاحوں کے قتل کا جھوٹا الزام […]

بلیک ہول کی خوراک بنتا سورج پہلی بار کیمرے میں قید، خوفناک منظر

بلیک ہول کی خوراک بنتے سورج کے حیرت انگیز مناظر ٹیلی اسکوپ میں قید ہوگئے جس نے سائنسدانوں کو حیران کردیا۔ ایک خوفناک دریافت جو سائنسی افسانے کی طرح لگی، حال ہی میں ماہرین فلکیات نے ناسا کے ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے کئی میل دور ایک بہت بڑے بلیک ہول کو […]

بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے تو قومی اتحاد مزید مضبوط ہوگا ، وکیل عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل ملک نے راولپنڈی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کی حالیہ کارروائیوں پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ ’افواجِ پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی ہے، میں ان کو سلام پیش کرتا ہوں۔‘ فیصل ملک نے […]

وہ لمحہ جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے

قسم وفا کی… پرواز شہادت کی… یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔ نہ جھجک، نہ خوف… صرف ایک دعا: ”یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا… اگر ہم واپس […]

آرمی چیف سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا رابطہ، تحمل کی اپیل

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے رابطہ کیا ہے جس میں خطے کی صورتحال، خصوصاً پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ […]

پاکستان نے بھارت کی ملٹری سیٹلائٹ جام کر دی

پاک فضائیہ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی ملٹری سیٹلائٹ کو مکمل طور پر جام کر دیا ہے، جس کے بعد یہ سیٹلائٹ غیر فعال ہو چکا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ (PAF) کی سائبر اور الیکٹرانک وارفیئر یونٹس نے بھارتی فوجی سیٹلائٹ کو ٹارگٹ کر کے اس کی کمیونیکیشن […]

بھارت کے خلاف آپریشن کا نام ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کیو رکھا گیا، اس کا مطلب کیا ہے؟

بھارت کی جانب سے پاکستان کی تین ایئر بیسز پر حملے اور ڈرون حملوں کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص“ کا آغاز کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتے کی شام 5 بجے سے اب تک بھارت کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے، جس میں اس کی کئی […]

77 Indian drones downed so far

Pakistan Army intercepted and destroyed 77 Israeli-made Harop drones, sent by India to target civilian and military installations, Information Minister Atta Tarar confirmed on Friday. At least 29 drones were intercepted since Wednesday until Thursday evening, with an additional 48 shot down overnight and into Friday. Along the Line of Control (LoC), security sources said, […]

India goes ballistic, hits own people

Director General of Inter-Services Public Relations (ISPR) Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry on Friday said India had fired six ballistic missiles from Indian Punjab’s Adampur, with one striking within the town itself and the remaining five landing in the general area of Amritsar, Indian Punjab. Addressing an emergency news conference past midnight, the ISPR chief […]