پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے

پاکستانی فضائیہ کی حالیہ کامیاب کارروائی کے دوران چینی ساختہ J-10C طیاروں نے بھارت کے رافیل طیاروں کو مار گرایا، جس کی خبر عالمی سطح پر پھیل گئی۔ اس دوران بھارت کے تین رافیل طیاروں کو گرایا گیا، جن میں سے ایک کا ملبہ بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈہ کے قریب ملا۔ اس کامیابی کے […]

منشیات کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر کو سزا سنا دی گئی

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ اسپنر اسٹورٹ میک گل کو کوکین کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث پائے جانے پر عدالت نے کمیونٹی سروس کی سزا سنائی ہے۔ مارچ 2025 میں مقدمے کی سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا کہ 2021 کے اپریل میں میک گل نے اپنے برادرِ نسبتی اور ایک منشیات فروش کے […]

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کا پول کھول دیا

بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی نے بھارتی میڈیا کو ہنگامہ خیز خبروں کی دوڑ میں لگا دیا ہے، لیکن اس شور میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر کھل کر تنقید کی ہے۔ سوناکشی نے نہ صرف جنگ جیسے حساس موضوع پر میڈیا کے رویے […]

بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے لیے اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی مالی امداد کی قسط دینے کا اعلان کیا، جو پاکستان کی معیشت کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ تفسیلات […]

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ تمام میچز ملتوی، پی سی بی کا اہم اعلان

حکومت کی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کے باقی میچز ملتوی کر دیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد کیا […]

بھارت میں فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز روک دی گئی

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کی بھارتی فلم ”عبیر گلال“ کی ریلیز کو بھارت میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باعث غیر معینہ مدت تک کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ فلم 9 مئی کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی تھی، لیکن حالیہ سیاسی تناؤ اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ […]

پی ٹی اے نے بھارتی پروپیگنڈہ نیٹ ورک کو بند کر دیا

پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھارت کے پروپیگنڈہ نیٹ ورک کو روکنے کے لیے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ پی ٹی اے ملک میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹمز، انٹرنیٹ اور آن لائن مواد کی نگرانی اور ریگولیشن کا کام کرتا ہے اور حالیہ پاکستان اور بھارت کے تنازعے کے دوران بھارتی پروپیگنڈہ کو روکنے کے […]

‘Cartoon Network, not news’: Shahid Afridi slams Indian journalists

Former Pakistan cricket captain Shahid Afridi has lashed out at Indian media outlets, referring to them as “Cartoon Network” in response to their coverage of India’s recent military actions against Pakistan. In a post on X (formerly Twitter), Afridi criticised the sensationalist and seemingly warmongering tone of Indian TV channels amid escalating tensions along the Line […]