پاک بھارت تنازع ہمارا مسئلہ نہیں، امریکی نائب صدر

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعہ ان کا مسئلہ نہیں ، وہ اس جنگ کے بیچ میں نہیں پڑیں گے۔ امریکی نائب صدر نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازع بنیادی طور پر ہمارا مسئلہ نہیں ہے، حالانکہ وہ اور […]

The quiet rebellion of Sania

We all know the seasoned actor Sania Saeed for her screen presence and the lasting impression she leaves on her fans with every role. A symbol of humility and quiet star power, Sania has expressed multiple times that she’s not too fond of the limelight despite the influence she inadvertently commands. But before she was […]

Boone’s nostalgic jumpsuits

Benson Boone’s sparkling debut at Coachella this year was one for the books. That’s not just because Boone finished his marvelous set with Queen’s Brian May, performing the band’s iconic Bohemian Rhapsody and his very own hit Beautiful Things, but also paid homage to the late frontman Freddie Mercury in more ways than one. Aside […]

Bollywood dances to war drums

As the divide between Pakistan and India grows irretrievably deeper with the escalating violence in the name of so-called Operation Sindoor, two things have become impossible to ignore. The first is the jingoistic rhetoric spewed by Bollywood celebrities on social media. And the second is the outrage of Pakistani A-listers at this flagrant call to […]

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پربحال کردیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے دیگر تمام بڑے ایئرپورٹس بدستور فلائٹ آپریشن کے لئے […]

پاکستان نے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارت کے علاقوں پر حملے کے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ الزامات بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، پاکستان پر پٹھان کوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، یہ الزامات پراپیگنڈا مہم کا […]

بھارتی میڈیا کا نیا بھنڈ: جسے مردہ قرار دیا، اسی سے جنازہ پڑھوا دیا

بھارتی میڈیا کا نیا بھنڈ، مرنے والے سے جنازہ پڑھوا دیا، بھارتی میڈیا اور ایجنسیاں ایک بار پھر عقل کا جنازہ نکال بیٹھیں، صبح کے وقت بھارتی چینلز پربریکنگ نیوزکے طور پر یہ دعویٰ کیا گیا کہ معروف جہادی رہنما عبدالرؤف اظہر کو مارا گیا ہے، تاہم چند گھنٹے بعد اسی عبدالرؤف اظہر کے جنازے […]

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ، پی سی بی کی تصدیق

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پی ایس ایل 10 کا کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ری شیڈول کردیا گیا ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز […]