بھارت کے ایف 16 اور جے ایف 17 گرانے کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایف 16 اور جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے بارے میں بے بنیاد اور جھوٹے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں آپ کو کہیں نہیں ملیں گی، ایسے جھوٹے دعوے صرف […]

امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحوں کے نئے پوپ منتخب

ویٹی کن سٹی — رومن کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلی بار ایک امریکی شہری کو پاپائے روم منتخب کر لیا گیا ہے۔ شکاگو سے تعلق رکھنے والے کارڈینل رابرٹ پریواسٹ کو چرچ کا نیا روحانی پیشوا منتخب کیا گیا ہے، جنہوں نے ”پوپ لیو چودھویں (Leo XIV)“ کے نام سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال […]

مودی حکومت نے سچ چھپانے کیلئے ہزاروں ایکس اکاؤنٹ بلاک کرنے کی درخواست کردی

گلوبل گورنمنٹ افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت نے سچ چھپانے کے لیے ہزاروں ایکس اکاؤنٹ بلاک کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر گلوبل گورنمنٹ افیئرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے 8,000 سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس […]

دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا

دھرم شالا میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ اچانک ختم کردیا گیا، دہلی کپیٹلز اور پنجاب کنگز کے میچ کو 10.1 اوورز کے بعد ہی ختم کردیا گیا۔ بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی سامنے آگئی، خود پاکستان میں کھیلوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اور خود ہی اپنے لیے خطرے […]

پاکستان نے بھارتی طیارہ مار گرایا، فرانس کے بعد امریکا کی بھی تصدیق

غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیارہ مار گرایا، فرانس کے بعد امریکا نے بھی تصدیق کر دی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کا طیارہ مار گرائے جانے کی فرانس کے بعد ایک سینئر امریکی اہلکار نے بھی اس بات کی توثیق کی ہے کہ یہ کارروائی […]