انتونیو گوتیرس نے پاکستان اور بھارت کو امن کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان اور بھارت کو امن کے لیے ثالثی کی پیش کش کردی، انھوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، کوئی غلطی نہ کریں، معاملات افہام و تفہیم سے طے کریں، کوئی بھی جنگی حرکت کنٹرول سے باہر ہوجائے گی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل […]

پورے بھارت کو پاکستانی بموں کا خوف لاحق، تمام ریاستوں میں بلیک آؤٹ کی مشقوں کا حکم

بھارتی حکومت کا جنگی جنون اس کے اپنے عوام کے لیے ہی وبال جان بن گیا۔ بھارتی وزارت داخلہ نے ملک کی تمام ریاستوں میں بلیک آؤٹ اور فضائی حملوں سے بچاؤ کی مشقوں کا حکم دے دیا ہے۔ عوام مستقل خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے 7 مئی کو پورے […]

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز اور موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات میں پی پی وفد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی […]

Pakistan will respond with full force to any violation of territorial sovereignty: COAS

Chief of Army Staff (COAS) General Asim Munir reiterated the country’s firm resolve to counter terrorism and support development in Balochistan, during an interaction with participants of the 15th National Workshop Balochistan held at General Headquarters (GHQ) Rawalpindi. Speaking at the event on Monday, COAS Munir underlined the government’s commitment to socioeconomic uplift in Balochistan, the Inter-Services […]

Leveraging fintech and telecom to bridge Pakistan’s insurance gap

As Pakistan stands at the crossroads of digital transformation, a critical gap in the current financial infrastructure becomes increasingly apparent: our insurance penetration remains just 0.8% of the GDP. This means millions of Pakistani families are vulnerable to financial shocks from health emergencies, accidents, or loss of life. This vulnerability is further underscored by recent […]

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات دوطرفہ تعلقات پر اظہار خیال کیا۔ وزیراعظم نے ایران کے شہر بندر عباس میں ہونے والے المناک دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے پر ایرانی وزیر خارجہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ […]

اسد قیصر نے اسمبلیاں تحلیل کر کے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موجودہ ملکی صورتحال پر آج نیوز سے گفتگو کتے ہوئے اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں کل کی بریفنگ میں نہ شرکت کرنے کا کوئی افسوس نہیں۔۔ مطالبات کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف […]