تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے روایتی حریف بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو پچھاڑ دیا۔ تیسرے راؤنڈ میں ہی بھارتی باکسر لڑکھڑا گیا، چوتھے راؤنڈ میں ریفری نے بھارتی باکسر کو مزید کھیلنے سے روک دیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے پاک بھارت رینکنگ باکسنگ مقابلے میں […]
پاکستانی موسیقی کی دنیا میں ایک شاندار لمحہ اس وقت سامنے آیا جب موجودہ دور کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور ہر دور کے بے مثال قوال نصرت فتح علی خان ایک ہی گیت میں مدھم ہوتے نظر آئے۔ یہ خواب جیسا اشتراک ویلو ساؤنڈ اسٹیشن کے نئے سیزن میں ممکن ہوا، جس کے پروڈیوسر […]
بھارت نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان سے براہ راست یا بالواسطہ مال کی درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پاکستانی جہازوں کو بھارتی بندرگاہوں تک رسائی دینے سے بھی منع کر دیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ بھارت نے پاکستانی جہازوں کے بھارتی سمندری حدود سے گزرنے پر بھی پابندی عائد […]
پاک بھارت کشیدگی کے باعث دو طرفہ تجارت معطل ہونے کے بعد اس کے منفی اثرات پاکستان کے فارماسیوٹیکل سیکٹر پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ ملک میں دوا سازی کے لیے درکار تقریباً 30 فیصد خام مال بھارت سے درآمد کیا جاتا ہے، جس کی فراہمی رکنے سے ادویات کی شدید قلت کا سامنا […]
بالوں کا گرنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے بیشتر افراد کسی نہ کسی وقت گزرے ہیں۔ موسم کی تبدیلی، ذہنی دباؤ یا محض جینیاتی مسائل اس کا سبب ہو سکتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے لیے یہ ایک عارضی مسئلہ نہیں ہوتا بلکہ یہ طویل عرصے تک برقرار رہتا ہے۔ شیمپو اور مہنگی ٹریٹمنٹس […]
عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر جاری رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (RSF) کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی 2025 کے گلوبل پریس فریڈم انڈیکس میں چھ درجے تنزلی ہوئی ہے اور ملک 180 ممالک میں سے 158ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ اس تازہ ترین درجہ بندی میں […]
بالی ووڈ کے سینئر اداکار شہزاد خان، جو ماضی میں سلمان خان کے ساتھ ’انداز اپنا اپنا‘ اور ’بھارت‘ جیسی مشہور فلموں میں کام کر چکے ہیں، نے حالیہ انٹرویو میں سلمان خان کے فلمی کیریئر اور ان کی شخصیت کے دفاع میں گفتگو کی۔ انہوں نے سلمان خان کے خلاف ہونے والی تنقید کو […]
تربت میں آج ہفتہ کے روز نجی بینک کی مین برانچ میں ایک دل دہلا دینے والی ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جس میں مسلح ڈاکو بینک کے اندر داخل ہو کر کروڑوں روپے کی رقم اور تین ہتھیار لے اڑے۔ بینک ذرائع کے مطابق، ڈاکوؤں نے بینک کے گارڈز سے دو پسٹل اور ایک […]
پاکستان میں سولر توانائی کا انقلاب تیزی سے پھیل رہا ہے، جہاں سولر پینلز کی چمک شہر بھر کی چھتوں اور دیہاتوں میں نمایاں ہو رہی ہے۔ تاہم، اس انقلاب کا فائدہ صرف امیر طبقے کو ہوا ہے، جبکہ غریب طبقہ اس سے فائدہ اٹھانے سے محروم ہے۔ سولر توانائی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے […]
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارتی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن کانگریس کے درمیان الزامات کی شدید جنگ چھڑ چکی ہے۔ مشرقی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما سردار چرن جیت سنگھ چنی […]