آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ پر ڈیڈ لاک برقرار

آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ سے متعلق حکومت پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی ترقیاتی پروگرام سمیت دیگر بجٹ اہداف پر آئی ایم ایف نے شدید اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ و منصوبہ بندی کے مطابق آئی […]

بجٹ 2025-26: قبائلی اضلاع میں تیار شدہ اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابقہ قبائلی علاقوں (فاٹا/پاٹا) میں تیار کی جانے والی اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اقدام آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں شامل کیا جا رہا ہے۔ بزنس ریکارڈر نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سیلز ٹیکس کی یہ چھوٹ واپس […]

Will there be a season 3 of ‘The Last of Us’?: All the updates about the future of HBO’s hit series

HBO’s The Last of Us season two closes with emotional devastation and a violent cliffhanger. Fans are already speculating about where the series will go next. Season three is officially confirmed, and based on the ending of season two, viewers can expect a shift in perspective. In the final episode, Ellie continues her pursuit of […]

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، مزید 8 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ رات گئے لاہور پہنچ گیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں تنزید حسن، شمیم حسین، جاکر علی، مہدی حسن، […]

پاکستان کے لئے ایک اور فخر: کوہ پیما سعد بن منور نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

بلندیوں سے عشق رکھنے والے کوہ پیما ہمیشہ ان چوٹیوں کی تلاش میں رہتے ہیں جو انسانی حوصلے اور ہمت کو للکاریں۔ ان کی زندگی کا مقصد صرف چوٹیوں کو سر کرنا نہیں بلکہ اپنی سرزمین کا نام روشن کرنا بھی ہوتا ہے۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنا ہر کوہ […]

ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ: بانوبٹ نے بھارتی حریف کو ہرا کر طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کی نوجوان باصلاحیت باکسر بانو بٹ نے ایشیائی جوجِتسو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف رِچا شرما کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ یہ فتح نہ صرف کھیل کے میدان میں پاکستان کی کامیابی ہے بلکہ خطے میں برتری کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے۔ […]