NA passes resolution vowing decisive response to any Indian aggression

National Assembly on Monday unanimously adopted a resolution affirming the country’s commitment to peace but warning that any violation of its sovereignty or security would be met with a firm and decisive response. The resolution rejected what it called “frivolous and baseless” attempts to link Pakistan to the Pahalgam attack in Indian Illegally Occupied Jammu […]

پاک بحریہ نے گزشتہ شب بھارتی طیارے کا سراغ لگایا اور نگرانی میں رکھا، سیکیورٹی ذرائع

پاک بحریہ نے گزشتہ شب بھارتی طیارے کا سراغ لگایا اور نگرانی میں رکھا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے گزشتہ شب بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا، پاک بحریہ بھارت کے کسی جارحیت کا موثر جواب دینے کےلیے تیار ہے۔ خیال رہے بھارتی بحریہ کے زیر استعمال امریکی ساختہ P8I مری […]

سعودی عرب کویت اور اردن میں شدید گرد و غبار کا طوفان، حد نگاہ صفر، سیلابی صورتحال خدشہ

سعودی عرب، کویت اور اردن شدید گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے، حد نگاہ صفر ہوگئی، سفری نظام مفلوج، سیلابی صورتحال کا خدشہ۔ ریاض ،کویت ،عمان، خلیجی ممالک سعودی عرب، کویت اور اردن شدید گرد و غبار کے طوفان کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں حد نگاہ صفر ہوگئی سفری […]

بھارت نے دریائے چناب میں اچانک پانی چھوڑ دیا، رات گئے سطح بلند ہونے کا خدشہ

بھارت کی جانب سے 24 گھنٹے پانی بند رکھنے کے بعد اچانک دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا۔ چند گھنٹوں پہلے خشک ہوتے دریا میں پانی 28 ہزار کیوسک تک جا پہنچا جس کے باعث آج رات پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ مقامی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری […]

مودی کو پاک فوج کی طاقت کا اندازہ نہیں، مصطفٰی قریشی

پاکستان کے لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی بھارت کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کے دماغ کا خناس نکالنا ہوگا، مودی کو فنکاروں اور پاک فوج کی طاقت کا اندازہ نہیں، اور اگر وطن نے پکارا تو فنکار بھی بارڈر پر جانے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ کراچی پریس کلب میں ایک جذباتی […]

پاکستان میں سولر انرجی کا انقلاب؛ دنیا کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا

ملک میں سولر انرجی کا انقلاب آگیا، پاکستان سولر پینلزدرآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ، اس صورتحال سے دکانداروں کی بھی چاندی ہوگئی، امپورٹرز کے مطابق ماہانہ دو سے ڈھائی ہزار کنٹینرز بندرگاہ پہنچ رہے ہیں۔ ملک میں توانائی بحران اور مہنگی بجلی سے تنگ عوام نے شمسی توانائی کا […]

انتونیو گوتیرس نے پاکستان اور بھارت کو امن کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان اور بھارت کو امن کے لیے ثالثی کی پیش کش کردی، انھوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، کوئی غلطی نہ کریں، معاملات افہام و تفہیم سے طے کریں، کوئی بھی جنگی حرکت کنٹرول سے باہر ہوجائے گی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل […]

پورے بھارت کو پاکستانی بموں کا خوف لاحق، تمام ریاستوں میں بلیک آؤٹ کی مشقوں کا حکم

بھارتی حکومت کا جنگی جنون اس کے اپنے عوام کے لیے ہی وبال جان بن گیا۔ بھارتی وزارت داخلہ نے ملک کی تمام ریاستوں میں بلیک آؤٹ اور فضائی حملوں سے بچاؤ کی مشقوں کا حکم دے دیا ہے۔ عوام مستقل خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے 7 مئی کو پورے […]

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز اور موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات میں پی پی وفد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی […]