ریپ اور بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کے لیے پولیس نے جدید اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، سی سی ڈی ایسے مجرمان کو الیکٹرک بینڈز پہنائے گی تاکہ ان کی حرکات و سکنات پر مکمل نظر رکھی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق جدید ممالک کی طرز پر یہ […]
دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے جاپان کے دو شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے تھے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ناگاساکی وہ شہر نہیں تھا جہاں امریکہ نے اپنا ایٹم بم گرانا تھا۔ اس نے کسی اور شہر کا نقصان اٹھایا۔ دوسری جنگ عظیم کے آخری مرحلے میں 6 اور […]
گوادر میں خصوصی افراد کے لیے خود کفیل روزگار اسکیم کا آغاز ایک تاریخی قدم کے طور پر سامنے آیا ہے، جس کا مقصد پسماندہ اور معذور طبقات کو معاشی خودمختاری، باعزت روزگار اور معاشرتی شمولیت کے عمل میں شریک کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی کے اشتراک سے 30 خصوصی ریڑھیاں، تمام ضروری […]
آج کے ڈیجیٹل دور میں ذاتی ڈیٹا کو محفوظ رکھنا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔ چاہے آپ عام فرد ہوں یا کوئی خفیہ ایجنٹ، سرکاری افسر، یا اعلیٰ شخصیت، آپ کو ایسا اسمارٹ فون چاہیے جو مضبوط حفاظتی خصوصیات فراہم کرے۔ ایسے فونز خاص طور پر ڈیٹا کو خفیہ اور محفوظ رکھنے […]
لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت عالیہ نے شہزاد اکبر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا۔ شہزاد اکبر نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور […]
پاکستان کے نوجوان اسکواش اسٹار اشعب عرفان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ 2025 جیت لی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے فائنل میں اشعب نے ملائیشیا کے ڈنکن لی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں اشعب نے 08-11، 11-12 اور 09-11 سے کامیابی […]
فلم مشن: امپوسیبل – دی فائنل ریکننگ، جو کہ مشن: امپوسیبل فرنچائز کی آٹھویں اور آخری قسط ہے، اس سال سنیما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور دلوں کی دھڑکن ٹام کروز، جو اس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، اپنی آنے والی ریلیز کی […]
نیند کی کمی کے باعث صحت پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق سائسندانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سوئیڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لگاتار تین راتوں تک نیند نہ آنا یا صرف چار گھنٹے کی نیند لینے سے خون میں ایسی تبدیلیاں پیدا […]
سیشن عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کیے گئے 10 ارب روپے کے ہرجانے کے دعوے کی ہفتے کو بھی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت […]
معرکہ بنیان مرصوص میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کی طرف سے جنگ بندی میں امریکی کردار کے انکار کا بھانڈا خود بھارتی وزیر خارجہ نے پھوڑ دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ کشیدگی کے دوران امریکی نائب صدر نے وزیراعظم نریندر مودی سے براہِ […]