Today show co-host Sheinelle Jones’ husband Uche Ojeh dies after battle with aggressive brain cancer

Uche Ojeh, husband of Today show co-host Sheinelle Jones, has passed away after a long battle with glioblastoma, an aggressive form of brain cancer. He was 45. The news was shared on air by Jones’ colleagues Friday morning, who expressed deep sorrow over the loss. Savannah Guthrie, visibly emotional, informed viewers, “Uche Ojeh has passed […]

جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ سندھ اسمبلی کے باہر پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی قیادت میں سندھ اسمبلی کے باہر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ سندھ اسمبلی کے باہر پہنچ گیا، مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکر رہے ہیں۔ احتجاجی مارچ میں جماعت اسلامی کے منتخب 9 ٹاؤنز چئیرمینز، […]

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی بجٹ 2025-26 پیش کرنے کی ممکنہ تاریخ تبدیل کرکے 10 جون کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کی تاریخ 2 جون دی گئی تھی۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق، بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اس تبدیلی کا […]

بھارت نے ہم پر واٹر بم پھینکا ہے جس کو ڈی فیوز کرنا بہت ضروری ہے، سینیٹر علی طفر

سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارت نے ہم پر واٹر بم پھینکا ہے جس کو ڈی فیوز کرنا بہت ضروری ہے۔ بھارت نے دریائے ستلج بند کر کے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔ بھارت پاکستان کو آبی طور پر اپنے زیر اثر رکھنا چاہتا ہے۔ بھارت پر ہم بالکل اعتماد نہیں کر […]

ایف آئی اے لاہور زون کی کارروائیاں: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 اشتہاری گرفتار

ایف آئی اے لاہور زون نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 بدنام زمانہ اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مختلف کاروائیوں میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 بدنام زمانہ اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ۔۔ ملزمان کو لاہور اور شیخو پورہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کی شناخت عمیر […]

ہارورڈ یونی ورسٹی میں غیرملکی طلبا پر پابندی؛ چین کی ٹرمپ پر کڑی تنقید

چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیرون ملک طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر پابندی کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تعلیم دشمنی پر مبنی سیاست کے خلاف ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ ہارورڈ […]

بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف ممالک سے رابطوں سے متعلق آگاہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران مختلف ممالک سے رابطوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ سے متعلق بھی تفصیلات بتائیں۔ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ آج ایک بار پھر سفارتی کمیٹی کو بریفنگ دیں گی۔ وزیراعظم […]

نجی ٹور آپریٹرز عازمین حج کےنقصان کےذمہ دار ہیں، سرداریوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ حکومت عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، پرائیویٹ ٹور آپریٹرز عازمین کو پہنچنے والے نقصان کے ذمہ دار ہیں، پرائیویٹ سکیم کے تحت 25 ہزار 698 عازمین حجاز مقدس جائیں گے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد […]