پہلگام فالس فلیگ: بھارتی سکھ نے میجر گورو آریا کی ”اصلیت“ بے نقاب کر دی

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی دفاعی تجزیہ کار میجر (ریٹائرڈ) گورو آریا کو ایک بھارتی سکھ کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک سکھ شہری نے گورو آریا کی مبینہ فوجی پرفارمنس کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے لوگوں کی […]

پیوٹن کی نوکری بچانے کے لیے نئی عالمی وبا بنائے جانے کا دعویٰ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اقتدار کو بچانے کے لیے ایک نیا وائرس بنائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے جس نے دنیا بھر کے لوگوں کو تشویش میں متبلا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے مبینہ طور پر ایک نیا عالمی وبائی وائرس تیار کر لیا ہے، جسے ولادیمیر پیوٹن (یا […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل: سپریم کورٹ نے اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

**سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ محفوظ فیصلہ اسی ہفتے سنا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شارٹ آرڈر اسی ہفتے میں جاری […]

بھارت بگلیہار ڈیم میں چند گھنٹے سے زائد پانی نہیں روک سکتا ، سابق واٹر کمشنر

بھارت کی آبی جارحیت کے باعث پاکستان کے بڑے آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج کا توازن متاثر ہونے لگا ہے، تربیلا، منگلا، چشمہ، ہیڈ مرالہ اور نوشہرہ کے مقامات پر پانی کی مقدار میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا کے مقام پر پانی کی […]

’ابدالی‘ کے بعد پاک فوج کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے ’فتح‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے ’فتح سیریز‘ میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے، جس کی رینج 120 کلومیٹر ہے۔ یہ تجربہ جاری فوجی مشق ”ایکس انڈس“ کا حصہ تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، میزائل تجربے کا مقصد افواج کی عملی تیاری […]

میری زندگی میں کوئی مرد دوست نہیں، رومیسہ خان نےصرف لڑکیوں سے دوستی پر لب کشائی کر دی

نئی نسل کی مقبول اداکارہ اور کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے بتایا کہ وہ اب صرف لڑکیوں ہی سے دوستی رکھتی ہیں اور ان کے قریبی دوستوں میں کوئی لڑکا شامل نہیں۔ رومیسہ خان، جو حال ہی میں فلم جان میں اپنے شاندار کردار پر لکس اسٹائل ایوارڈ جیت چکی ہیں، اداکار علی سفینہ […]

بھارت: انتہا پسند ہندو ’گوبھی‘ سے مسلمانوں کو کیوں دھمکا رہے ہیں؟

بھارت کی فضا میں مسلمانوں کیلئے نفرت اب صرف نعرہ نہیں رہی، بلکہ یہ گوبھی جیسے بے ضرر سبزی کے کھیت میں بھی دفن کی جا چکی ہے۔ حالیہ دنوں میں، بھارت کی انتہاپسند ہندوتوا تنظیموں اور ان کے حامیوں نے ایک ایسا خطرناک رجحان شروع کیا ہے جو بظاہر بے ضرر نظر آتا ہے، […]

سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد

سندھ حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے صوبے بھر میں 15 جون سے ہر قسم کے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ […]

’نوکیا‘ نے پاکستان میں اپنے فون سستے کرنے کا اعلان کردیا

موجودہ معاشی حالات میں جب صارفین بجٹ میں تنگی محسوس کر رہے ہیں، نوکیا HMD نے ایک بروقت اور صارف دوست قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی نے پاکستان میں اپنے کئی مقبول فیچر فون ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سادہ، مضبوط، اور قابل اعتماد مواصلاتی ڈیوائسز کو عام […]

اسلام آباد : 4 افغان بھائیوں کی بازیابی میں پولیس ناکام، والدہ غم سے نڈھال

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چار لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب لاپتہ بچوں کی والدہ کمرہ عدالت میں روتے روتے نڈھال ہو گئیں اور زمین پر گر پڑیں۔ موقع پر موجود لیڈی پولیس اہلکاروں اور خواتین وکلا نے خاتون کو سنبھالا اور پانی پلایا۔ […]