Sindh to launch AI task force for unified innovation

Artificial Intelligence (AI) experts in Karachi, along with professionals from key sectors including science and technology, health, and education, have agreed to collaborate and share expertise. A recent meeting of AI specialists, held at a local hotel in Karachi, brought together experts from both public and private sectors. The gathering included AI professionals and technology […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: خرد برد کیس کیلئے تشکیل دیا گیا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد کے سیکٹر E-11 زمین خرد برد کے معاملے پر نیب تحقیقات کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تشکیل دیا گیا ڈویژنل بینچ تحلیل ہوگیا۔ بینچ کے رکن جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس ماضی میں اس مقدمے کے […]

چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ میں 4 افراد ہلاک، 17 ملبے تلے پھنس گئے

چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 17 افراد ملبے تلے پھنس گئے۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جمعرات کے روز چین کے جنوب مغربی صوبے گوئژو کی دا فنگ کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں پہاڑی علاقہ ہونے کی […]

سفارتی محاذ پر سرگرمیاں تیز : وزیراعظم کا آئندہ ہفتے 6 ممالک کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکیہ، آذربائیجان، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور ایران کا اہم سفارتی دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ اور وزیراعظم آفس ان دوروں کے شیڈول اور تاریخوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ممکنہ دوروں کی تیاریوں کا آغاز […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان کی میزبانی میں رواں برس کھیلی گئی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 نے ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 29 سال بعد رواں برس کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کی اور فروری مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب انعقاد کیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا […]

روزانہ ایک آڑو کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

موسم گرما کا ایک خاص تحفہ آڑو ہے، جو نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ یہ پھل وٹامنز، منرلز، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو جسم کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ […]

جے شنکر کا پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار کا اعتراف

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطے تھے۔ ساتھ ہی دیگر ممالک بھی رابطے میں تھے۔ بھارتی وزیر خارجہ […]