پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، جہاں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ملک دشمنوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے شمشتو […]

سعودی وزیر دفاع سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ایرانی فوجی سربراہ میجر جنرل عبد الرحیم موسوی نے اتوار کے روز پہلی بار براہِ راست فون پر بات چیت کی۔ عالمی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبد الرحیم موسوی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ ایرانی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبد الرحیم موسوی نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے […]

چین نے پاکستان کا 3.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا

چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ (3.4 ارب) ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین نے پاکستان کے پاس گزشتہ 3 سال سے موجود 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کو رول اوور کیا ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے 2 ماہ قبل واپس کیے گئے ایک […]

Strike halts operations at Bangladesh’s largest port amid tax authority dispute

Operations at Bangladesh’s biggest port were suspended on Sunday as a strike by customs officials brought shipping activity to a halt. The shutdown at Chittagong Port is part of an ongoing dispute between tax authority employees and the government, which is trying to overhaul the body. “The port typically handles around 7,000 to 8,000 containers […]

Top AI models show alarming traits, including deceit and threats

In one particularly jarring example, under threat of being unplugged, Anthropic’s latest creation Claude 4 lashed back by blackmailing an engineer and threatened to reveal an extramarital affair. Meanwhile, ChatGPT-creator OpenAI’s o1 tried to download itself onto external servers and denied it when caught red-handed. These episodes highlight a sobering reality: more than two years […]

USF approves Rs7.49b for high-speed internet, 4G expansion

The Universal Service Fund (USF) Board of Directors has approved seven major telecommunications projects worth Rs7.49 billion to improve high-speed internet and mobile connectivity for nearly 960,000 people across 347 locations in 10 districts of Pakistan. The announcement was made during the USF Board’s 98th meeting, chaired by Zarar Hasham Khan, Secretary of the Ministry […]

جاپان: رن وے پر بھالو کی چہل قدمی، فلائٹ آپریشن متاثر

جاپان میں ائیر پورٹ کے رن وے پر بھالو کی چہل قدمی سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جاپان کے یاماگاتا ائیر پورٹ پر پیش آیا، جہاں ایک کالا چھوٹا بھالو رن وے پر مٹر گشت کرتا نظر آیا۔ View this post on Instagram میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ […]