نئے وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے

نئے وفاقی بجٹ سے قبل عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے نئے مطالبات سامنے آگئے، وفاقی اور صوبائی سطح پر تمام متفقہ اصلاحات پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے بجٹ 2025-26 کے آخری لمحات میں مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام […]

کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے گھر گیس لیکج کے باعث دھماکا

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے گھر گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کے گھر گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی سمیت 3 […]

ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر ڈیڑھ گھنٹے طویل گفتگو ہوئی، جسے دونوں ممالک کے لیے ”مثبت“ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق گفتگو کا بڑا حصہ دوطرفہ تجارتی تعلقات پر مرکوز رہا، جبکہ روس، یوکرین اور ایران جیسے عالمی مسائل پر کوئی بات […]

اگلی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کو رکوانے کا وقت نہیں مل پائے گا، بلاول بھٹو نے خبردار کردیا

پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی قیادت کرنے والے بلاول بھٹو زرداری خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت آنے والی نسلوں کو پانی پر جنگ پر مجبور کررہا ہے، اگلی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کو رکوانے کا وقت نہیں مل پائے گا، اگر بھارت بات نہیں کرے گا تو مسائل کیسے حل ہوں […]

حافظ آباد: شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد میں شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگیا، ملزم خاور اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ ملزم خاور سمیت 4 ملزمان نے خاوند کے سامنے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزمان نے میاں بیوی کی برہنہ اور نازیبا ویڈیو […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد کیلیے تیار ہیں، چین

چین نے کہا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری اور ترقی کےلیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان عبوری حکومت نے اپنے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک لانے کا اعلان کیا ہے اور چین […]

حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے بعد لاکھوں حجاج مزدلفہ روانہ

حج کا اہم مرحلہ آج اس وقت مکمل ہوگیا جب دنیا بھر سے آئے لاکھوں خوش نصیب حجاج کرام نے میدانِ عرفات میں جمع ہو کر وقوف عرفہ ادا کیا۔ میدانِ عرفات میں حجاج کرام نے حج کے رکنِ اعظم کی ادائیگی کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور گریہ و زاری، دعاؤں اور توبہ استغفار […]

اسرائیل کے محصور غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 10 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے محصور غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ آج صبح سے اب تک 10 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جب کہ مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سب سے ہولناک حملہ المواسی کے علاقے میں ہوا جہاں بے گھر افراد کے خیموں کو ڈرون حملے […]

Shahid Afridi calls for girls’ education to propel Pakistan’s progress

Former Pakistan cricket captain and philanthropist Shahid Afridi has highlighted the critical role of educating girls from underprivileged backgrounds in advancing Pakistan’s development and social progress. Speaking as the chief guest at a programme held to launch a joint campaign between the Shahid Afridi Foundation (SAF) and Green Crescent Trust (GCT), Afridi called on philanthropists […]