خیبر پختونخوا میں دو روز میں تیز آندھی، بارش اور سیلاب سے تباہی کے دوران حادثات میں انیس افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ برسات سے چھ گھر مکمل تباہ، پچاس کو جزوی نقصان پہنچا۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں، آندھی اور سیلابی ریلوں نے شدید تباہی مچائی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنوں سی ایم ایچ کا دورہ کیا جہاں انھوں نے زخمیوں کی عیادت کی۔ فیلڈ مارشل نے بنوں چھاؤنی حملے کے شہدا کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ […]
امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طلبہ اور تبادلہ پروگرام کے ویزا درخواست گزاروں کے لیے سوشل میڈیا اور آن لائن سرگرمیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت F، M اور J کیٹیگری کے ویزا ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تمام سوشل میڈیا پروفائلز […]
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بدستورجاری۔ 24 گھنٹے میں صیہونی درندوں نے مزید81 افراد کو شہید اور 4 سو22 کو زخمی کردیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں مزید 81 فلسطینی شہید، 422 افراد زخمی ہوگئے، اسرائیل اور امریکا کی حمایت سے چلنے والے امدادی مراکز قتل کا میدان بن گئے۔ دوسری […]
آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران سندھ کے جنوبی اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سجاول، ٹھٹہ، بدین، کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارشوں کے باعث شہری سیلاب کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ میرپور خاص، پوٹھوہار ریجن اور شمال مشرقی پنجاب میں بھی سیلابی کیفیت کا خدشہ ظاہر کیا […]
سانحہ سوات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظورکرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، اجلاس میں ڈسکہ کے جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سانحہ سوات میں سیالکوٹ کے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کی جانوں کے ضیاع پر […]
بھارتی ریاست احمد آباد میں مذہبی تقریب رتھ یاترا کے دوران ایک ہاتھی اچانک بے پرجوش ہوکر بے قابو ہوگیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ہاتھی کو انجیکش لگا کر قابو میں کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں ہونے والی مذہبی تقریب اس وقت شدید بدنظمی کا […]
آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں بھارتی اسپانسرڈ خارجیوں نے بارود سے بھری گاڑی قافلے میں ٹکرا دی۔ خودکش حملے میں 13 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، المناک اور وحشیانہ حملے میں 3 شہری بھی شدید زخمی ہوئے، زخمیوں میں 2 بچے اور 1 خاتون شامل ہیں۔ پاک فوج کے […]
نارتھ کراچی کے علاقے بارہ دری اور الیون بی میں پانی کی شدید قلت کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے سڑک کے دونوں اطراف کو بلاک کر دیا ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ عوام کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ 3 ماہ سے پانی کی […]
The Privatisation Commission has dismissed media reports suggesting that the government has fixed a $100 million price tag for the sale of the Roosevelt Hotel in New York, calling such claims misleading and inaccurate. In a statement issued on Saturday, the Commission clarified that no base price has been determined for the property and that […]