ناروے کے ہاتھوں شکست: برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے کے ہاتھوں برازیل کی شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ نیویارک، نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں ناروے نے برازیل کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ ناروے کی جانب سے ایرلنگ ہالینڈ نے دو گول اسکور کیے، جبکہ برازیل کا واحد گول…
Read More