عوامی پبلک سوشل میڈیا پوسٹس کے پیسے لینے پر میڈیا گروپس کا ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
امریکی میڈیا اداروں کا دعویٰ نے کیا ہے کہ ٹرمپ اپنی ذاتی کمپنی کے ذریعے عوامی سرکاری معلومات تک خصوصی رسائی کے لیے ماہانہ ایک لاکھ ڈالر تک وصول کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف صدارتی سوشل میڈیا پوسٹس تک رقم کے عوض خصوصی رسائی دینے کے معاملے پر مقدمہ دائر کردیا گیا۔ امریکی جریدے ’دی انٹرسیپٹ‘ اور غیر منافع بخش ادارے فریڈم آف دی پریس فاؤنڈیشن نے وفاقی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے ٹرمپ کی سوشل میڈیا سروس کو پیشگی…
Read More