پاکستان تجارت سائنس اور ٹیکنالوجی صحت عالمی خبریں کھیل 

سی ایس ایس-2025 کے حتمی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں کی فہرست دیکھیں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2025 کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس امتحان میں 170 امیدوار مختلف سرکاری سروس گروپس کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2025 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق اس سال امتحان میں کامیابی کی شرح صرف 2.67 فی صد رہی، جو اس مقابلہ جاتی امتحان کی سخت نوعیت کو ظاہر کرتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 12 ہزار 792 امیدواروں نے تحریری…

Read More

افغان طالبان رجیم کی جنوبی وزیرستان میں شہری آبادی پر گولہ باری، 4 بچے اور خاتون زخمی

افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پر بزدلانہ حملہ کردیا، شہری آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری سے 4 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل افغان طالبان رجیم نے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں شہری آبادی پر گولہ باری کی، افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ انگور اڈہ کے مقامی شہریوں کریم خان اور رحمت اللہ کے گھر پر آکر لگا، شہری آبادی پر بلااشتعال گولہ باری سے 4…

Read More

‘وزیرِاعظم اپنا گھر اسکیم’ کا اجرا: ایک کروڑ روپے تک قرض کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو ملک بھر میں کم آمدنی والے افراد کے لیے پانچ سالہ ’وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام‘ کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے تحت 32 کھرب روپے کی لاگت سے 5 لاکھ گھروں کی تعمیر کی جائے گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ نہ صرف رہائش کا مسئلہ حل کرے گا بلکہ معیشت میں روزگار اور صنعتی سرگرمیوں کو بھی فروغ دے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس منصوبے کو حکومت کی ترجیحات میں…

Read More

3 ماہ کا وعدہ، 3 سال مزید انتظار: ریڈ لائن بی آر ٹی 2028 تک مکمل ہوگا، عدالت میں انکشاف

کراچی میں ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل سے متعلق سندھ حکومت اور میئر کراچی کے تین ماہ میں مکمل کرنے کے دعوے غلط ثابت ہوگئے۔ عدالت میں انکشاف ہوا ہے کہ منصوبہ اب 2028 تک مکمل ہوگا، جس پر سندھ ہائیکورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر اور کنٹریکٹر کی سائٹ سیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے منصوبے کی تکمیل سے متعلق پیش رفت پر سوال اٹھایا۔ دورانِ سماعت عدالت نے…

Read More

حکومت نے جمعے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں یکم مئی 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے یوم مزدور (لیبر ڈے) کے موقع پر صوبے بھر میں یکم مئی بروز جمعہ 2026 کو عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ دن سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا…

Read More

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی دنیا کے معتبر عالمی اعزاز ‘ایفی ایوارڈ 2026’ میں نمایاں کامیابی

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے مارکیٹنگ اور اشتہارات کی دنیا کے معتبر عالمی اعزاز ایفی ایوارڈ 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سلور اینی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ الخدمت کو یہ اعزاز انسانی امدادی مہم “ ہمت رکھو ہم ساتھ کھڑے ہیں“ کے لیے کرائمز ریسپانس اور کریٹیکل پیوٹ نان پرافٹ آرگنائزیشنز کیٹیگری میں دیا گیا۔ یہ ایوارڈ مہم کی مؤثر حکمت عملی، بر وقت عمل در آمد اور قابل پیمائش نتائج کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ پاکستان کی نامور میڈیا ایجنسی ونگز میڈیا نے اپنے تجربہ…

Read More

تکنیکی خرابی: یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروسز معطل

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے نے پاسپورٹ پراسیسنگ سروس عارضی طور پر معطل کر دی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو پاسپورٹ خدمات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارت خانے نے بدھ کے روز تکنیکی مسائل اور معمول کے مرمتی امور کے باعث پاسپورٹ کے اجراء کو معطل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی شہری اپنے پاسپورٹ…

Read More
Uncategorized 

TV or Monitor

Lorem ipsum dolor sit amet, magna legimus patrioque his et, ut modus inimicus similique mel, eum ea simul minimum ullamcorper. Atqui aeque legere te pro. Tantas civibus cu sit. Ad eum rebum partem vivendum, mei ullum possim blandit ei, qui viris populo eligendi ad. Sed eu discere molestiae, civibus sapientem definitionem duo eu. Mea et idque inciderint, legere scaevola in eam, mel an ipsum feugait. Quodsi antiopam his no, veri idque aperiam his no, ei possit salutandi duo. At mel facer mazim vituperata, habeo choro veniam nam ea, tantas dolore…

Read More
Uncategorized 

Travel in mountains

Lorem ipsum dolor sit amet, et per affert vidisse patrioque, solum solet sea ne. Partiendo salutandi aliquando te has. Mel ad eripuit iudicabit. In stet gubergren cum. Vis adhuc praesent quaerendum eu, euripidis percipitur an ius. Per case percipit ea, ei iisque alienum volutpat ius, porro legere pericula et eum. Ei alia scaevola sit. Aliquip sapientem nam at. Mei ne lorem mundi, ridens torquatos vim ne. Mel no persius invidunt dissentias, prompta sadipscing signiferumque eu mel. An vix animal mediocrem iudicabit, eu mea esse nibh, eam partem dolorum menandri cu.…

Read More
Uncategorized 

Eye Problem

Lorem ipsum dolor sit amet, est eripuit apeirian principes no. Errem salutatus patrioque per ex, ex mea eros mutat cotidieque, solum legere eam ut. Eros ignota reprehendunt et mel, dicit eripuit nec ea. Aeque verterem persecuti ex vim. Eirmod salutandi nec ne, est decore accusam no. Ut lorem mollis meliore mea, cu probo soluta usu. Vim tale lobortis facilisis et, ius eu minimum gubergren. Invidunt accusata eu vis, pri molestie salutatus evertitur te. Pri te blandit probatus consulatu, no virtute maiorum eloquentiam nam, saepe reformidans no vel. Liber deserunt senserit…

Read More