میر رضا پر 5 کروڑ روپے کا قرضہ، عابد اور مونی کون ہیں؟

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا ہلاکت کیس کی تحقیقات میں ایک انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں متوفی کے مالی معاملات کا سراغ لگاتے ہوئے پانچ کروڑ روپے سے زائد کے قرضوں کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں۔ پولیس نے اس مالی لین دین کی تفتیش کے لیے دس مشتبہ افراد کی فہرست تیار کر کے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق میر رضا نے ان تمام افراد سے مختلف اوقات میں قرضے لے رکھے تھے، جن میں عابد…

Read More
پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ ہیں: محسن رضائی عالمی خبریں 

پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ ہیں: محسن رضائی

وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ایران کے دورے کے دوران تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی اور مشہد میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کیں۔ محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کو اسلامی دنیا کی بڑی طاقتیں قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کے لیے مشترکہ کردار پر زور دیا۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ’مہرنیوز‘ کے مطابق تہران میں محسن نقوی سے ملاقات کے دوران محسن رضائی نے کہا کہ ایران کے تمام رہنماؤں نے پاکستان کو…

Read More

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 324 روپے 98 پیسے ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 382 روپے 79 پیسے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 13 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے کی معمولی کمی کی ہے جبکہ دوسری طرف ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 54 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 325 روپے 92 پیسے تھی اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 382 روپے…

Read More

ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے، تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ بدھ کے روز شمال مغربی ترکیہ کے علاقے یالووا میں تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا تاہم پائلٹ نے طیارے سے بحفاظت ایجیکٹ کرلیا اور محفوظ رہا جب کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ وزارت دفاع کے مطابق حادثے…

Read More

ایران صرف باتیں کرتا ہے عمل نہیں، وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران صرف باتیں کرتا ہے عمل نہیں، وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا۔ بدھ کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے اور ہم آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھیں گے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی بحری ناکہ بندی کا ذکر کرتے ہوئے…

Read More

بلوچستان: بارودی مواد سے بھری گاڑی پھٹنے اور فورسز کی کارروائی میں 18 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردی کی غرض سے تیار کی جانے والی بارودی مواد سے بھری گاڑی تیاری کے مرحلے میں پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور جائے وقوعہ پر موجود بارودی مواد کے مزید دھماکوں کے نتیجے میں ملحقہ علاقے کے 3 شہری بھی جاں بحق ہوئے جب کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ کلیئرنس آپریشن کے دوران فرار ہونے والے مزید 10 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

Read More

میر رضا کے وکیل جبران ناصر تنقید کی زد میں کیوں؟

میر رضا علی کیس کی پُراسرار موت کی تحقیقات میں روزانہ نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ میر رضا کے وکیل جبران ناصر کی جانب سے حکومت اور پولیس پر تنقید اور تحقیقات میں غفلت برتنے کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف تنقیدی مہم شروع ہوچکی ہے۔ کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کو تقریباً 14 روز گزر چکے ہیں۔ اہل خانہ کی جانب سے پہلی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیشی ٹیم پر عدم اعتماد کے بعد اب اس کیس کی تحقیقات نئی ٹیم…

Read More

ملک بھر میں پھر بادل برسنے کو تیار، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 سے 15 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جب کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں گرج چمک…

Read More

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ عہدے سے برطرف

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو میڈیکو لیگل افسر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور وہ اب انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ بدھ کے روز کراچی کے انتہائی اہم اور ہائی پروفائل میر رضا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسپتال حکام نے بتایا کہ جناح اسپتال میں میڈیکو لیگل آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر…

Read More

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں واپسی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ پاکستان ٹیم کے 3 بڑے کھلاڑیوں کو تازہ ترین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں ترقی کی صورت میں مل گیا ہے، ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تقریبا 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنا لی ہے جب کہ قومی بیٹر عبداللہ شفیق اور ساجد خان نے بھی ترقی حاصل کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں…

Read More