لاہور قلندرز نے ہوٹل میں سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پرایکشن لیتے ہوئے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں لاہور قلندر نے سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے جرمانہ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے خلاف سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے 2 […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کے خلاف بال سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو لیول تھری افینس پر چارج کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فخر زمان نے میچ ریفری روشن مہاناما کی زیر صدارت ہونے […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے چھٹے میچ میں کراچی اور لاہور کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں، جہاں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا میچ جیت چکی ہیں، جس کے باعث آج کا مقابلہ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے […]
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے کہا ہے کہ قومی کرکٹر نسیم شاہ کا ایکس پر بیان سوشل میڈیا بلنڈر تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عموماً ہینڈلرز چلاتے ہیں کیونکہ اُن کے پاس خود سوشل میڈیا کے لیے وقت نہیں […]
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سوشل میڈیا پر متنازع بیان کے بعد مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق اور سینٹرل کنٹریکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا دوسرا میچ آج کھیلا جارہا ہے، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔ کراچی کنگز کو […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کا آغاز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایک عجیب و غریب واقعے کے ساتھ ہوا، جہاں میچ کے دوران سفید گیند نے اپنی رنگت بدل لی۔ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب کسی کھلاڑی نے گیند کی رنگت بدلتی دیکھی،اس صورتحال نے سوشل میڈیا پر […]
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین آمنے سامنے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز کی قیادت شاہین […]
جنوبی افریقا نے کرسٹ چرچ میں کھیلے گئے آخری ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔ کانر ایسٹرہوئزن کی جارحانہ نصف سنچری اور بولرز کی نپی تلی کارکردگی فتح کی بنیاد بنی۔ جنوبی افریقہ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ […]