author

انسان کو اندر سے کھانے والا مہلک فنگس تیزی سے پھیلنے لگا

انفیکشن پھیلانے والے ’ایسپرجیلوس‘ نامی مہلک فنگس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جو انسانوں، جانوروں اور پودوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ جاری ہے، اور ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس کے نتیجے میں انفیکشن […]

پشاور: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور کے تھانہ داودزئی کی حدود میں واقع ایک گھر میں کچن کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا جہاں گھریلو تکرار کے دوران ملزم نے اپنی بیوی، بہن اور بھائی پر اندھا دھند فائرنگ […]

بالائی علاقوں میں بارش، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی اور گرد آلود ہواؤں کا الرٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مری، گلیات اور راولپنڈی میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جب کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج اور آئندہ تین روز تک […]

’ہو سکتا ہے عدم اعتماد کے وقت پی ٹی آئی کے 20، 25 لوگ پارٹی کو چھوڑ جائیں‘

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ عدم اعتماد کے وقت ان کے 20 سے 25 ارکان ساتھ چھوڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مجوزہ ”غنڈہ ایکٹ“ کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ ایسے کسی […]

برطانیہ: لیورپول میں جشن کے دوران کار ہجوم پر چڑھ دوڑی، 50 افراد زخمی

برطانوی شہر لیورپول کے سٹی سینٹر میں پریمیئر لیگ ٹائٹل جیتنے کی خوشی میں منعقدہ جشن کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی جس میں کم از کم 50 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 27 کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 53 سالہ برطانوی ڈرائیور کو […]

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بچی جاں بحق، رواں سال اموات کی تعداد 47 ہوگئی

کراچی میں کورنگی ساڑھے تین نمبر کے علاقے میں ڈاکوؤں اور شہری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اور معصوم جان ضائع ہوگئی۔ ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بننے والی دس سالہ عارفہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو […]

بھارتی وزیراعظم کے بیانات اقوام متحدہ کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے حالیہ دنوں راجستھان میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران دیے گئے بے بنیاد، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ اشتعال انگیز بیان پر پاکستان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے […]

ایرانی سپریم لیڈر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے خاتمے پر خوش

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اعلامیے کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں نائب […]