بنگلہ دیشی کرکٹر نعیم حسن پر پولیس کا بہیمانہ تشدد، ماجرا کیا ہے؟
بنگلہ دیش کے بین الاقوامی کرکٹر نعیم حسن پر پولیس کی جانب سے تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ پورا واقعہ اس وقت پیش آیا جب نعیم حسن رات کے وقت ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کے بعد ڈھاکہ ایئرپورٹ سے چٹاگرام میں واقع اپنے گھر واپس جا رہے تھے۔ راستے میں کچھ پولیس والوں نے ان کی گاڑی کو روک…
Read More