امریکا – ایران ممکنہ امن معاہدے سے قبل اسرائیل کے لبنان پر حملے، ایران کی سخت وارننگ
اسرائیلی فوج کے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ میں فضائی حملے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 15 ہوگئے ہیں، جس پر ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا یا تو وعدہ نبھانے میں پختہ نہیں یا پھر اس کی اہلیت ہی نہیں۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے پر دستخط متوقع ہیں جب کہ خطے میں سیکیورٹی صورت حال بدستور کشیدہ ہے۔…
Read More