یوکرین کو صرف 10 فیصد امریکی پیٹریاٹ دیں، تمام روسی میزائل تباہ کر دیں گے: زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے بڑھتے ہوئے بیلسٹک میزائل حملوں کو روکنے کے لیے ان کے ملک کے پاس امریکا سے ملنے والے پیٹریاٹ میزائل سسٹم کی شدید کمی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں زیلنسکی نے بتایا کہ یوکرین کو اس وقت امریکا کے موجودہ ذخیرے میں موجود میزائل شکن میزائلوں کا صرف 10 فیصد درکار ہے تاکہ روس کے تمام بیلسٹک میزائل حملوں کو روکا جا سکے، جبکہ 5 فیصد میزائل مل جائیں تو یوکرین…
Read More