خلیج سے تیل کی یورپ ترسیل: اسرائیل کا عرب ممالک کے لیے نیا خفیہ منصوبہ کیا ہے؟
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث یورپ کو تیل کی ترسیل کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ نیتن یاہو نے اسرائیل کی ایک پائپ لائن کو متبادل زمینی راہداری کے طور پر پیش کیا ہے، جو تقریباً چھ دہائی قبل ایران اور اسرائیل کے مشترکہ منصوبے کے تحت تعمیر کی گئی تھی۔ امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کو بدھ کے روز دیے گئے ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز…
Read More