author

سندھ ہائیکورٹ نے ساحرحسن منشیات کیس آئینی بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا

سندھ ہائیکورٹ نے ساحرحسن منشیات کیس آئینی بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا۔ آئندہ سماعت آئینی بینچ کے روبرو ہوگی۔ سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکار کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے درخواست کو آئینی بینچ کے دائرہ کار […]

پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی

پشاور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ سوات میں بارش اور غذر میں برف باری سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ دنیا کے بلند ترین پولو گرائونڈ شندور میں برفباری ہوئی۔ جبکہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور ہزارہ ڈویژن میں بارش کا سلسلہ 18 گھنٹے تک جاری رہنے کی پیش گوئی […]

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید کو 14 روز کیلئے شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں پیکا قانون کے تحت درج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید […]

غیر معیاری آؤٹ فیلڈ، پچز؛ پشاور میں 8 اپریل کو پی ایس ایل 10 کا نمائشی میچ کھٹائی میں پڑ گیا

8 اپریل کو پشاور میں ہونے والے پی ایس ایل 10 کے نمائشی میچ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا، ڈریسنگ رومز میں بنیادی استعمال کی اشیا دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں 8 اپریل کو پی ایس ایل کا نمائشی میچ کھٹائی میں پڑ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی […]

بینکوں سے نئے نوٹوں کا حصول مشکل، کراچی میں گڈیوں کی بلیک میں فروخت

بینکوں سے نوٹوں کا حصول مشکل ہو گیا، کراچی میں بولٹن مارکیٹ میں بلیک میں فروخت جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے لیے کمرشل بینکوں کو 27 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے ہیں۔ مگر عوام کو بینکوں سے نوٹوں کی گڈیاں نہیں مل رہی ہیں۔ اس کے برعکس، کراچی […]

پنجاب میں شیر، چیتا اور تیندوا رکھنے والوں کو 30 دن میں جانوروں کو ڈیکلئیر کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب میں شیر، چیتا اور تیندوا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے ڈیکلریشن مہم کا آغازکر دیا گیا۔ جس کے تحت پہلے مرحلہ میں صوبہ بھر میں بڑی بلیوں کو رکھنے والے افراد کو 30 دن میں ان کو ڈیکلئیر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

Gwyneth Paltrow shuts down Meghan Markle feud rumours with surprise video: “I genuinely do not understand this”

Gwyneth Paltrow has set the record straight amid viral rumours that she was subtly attacking Meghan Markle with a recent Instagram post. The speculation began after Paltrow posted a video of herself cooking breakfast in her kitchen in pyjamas, which some claimed was a dig at Markle’s Netflix series With Love, Meghan, known for being […]