author

ٹانگوں اور کمر میں درد کا نہایت موثر علاج سامنےآگیا

آج کل ٹانگوں میں درد ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے، نہ صرف بزرگ بلکہ نوجوان اور یہاں تک کہ بچے بھی اس تکلیف کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ زیادہ دیر تک کھڑے رہنا، جسم میں ضروری معدنیات کی کمی، غیر متوازن خوراک اور دیگر عوامل اس درد کا سبب بن سکتے ہیں۔ […]

قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ

کیویز کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے ون ڈے اسکواڈ میں شامل 9 کھلاڑی لاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ جانیوالے کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، اوپنر عبد اللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر، نسیم شاہ، فہیم اشرف، وسیم […]

Anti-encroachment drive stepped up

The Islamabad district administration has intensified efforts to clear the federal capital of illegal encroachments, officials confirmed on Friday. Multiple operations this week targeted unauthorised constructions and commercial activities, resulting in 12 arrests and the shutdown of an illegal petrol agency, said the spokesman of ICT administration. During the operation, the district administration teams demolished […]

واش روم سے باہر نہ آنے پر پائلٹ سیخ پا، دروازہ توڑ کر مسافر کو گرفتار کرا دیا

نیو جرسی کے ایک شخص نے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے اس نے الزام لگاتے ہوئے کہ ایک پائلٹ نے پرواز کے دوران اسے طیارے کے باتھ روم سے زبردستی باہر نکالا جب کہ وہ اس وقت وہ برہنہ تھا اور پھر اسے گرفتار کروا دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس مقدمے […]

وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق خیبر پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، یقین ہے دہشت گردی کی لہر میں کمی آئے گی۔ کہا اگر وفاقی حکومت کے بقول دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات کرنے میں کیا رکاوٹ ہے۔ […]

شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے اغوا ہونے والے نومولود بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مشعل نامی ملزمہ نے 4 دن کے بچے کو گھر سے اغوا کیا تھا۔ ملزمہ بچے کو لیکر ننکانہ چلی گئی […]