author

کراچی: یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق 21 رمضان المبارک (22 مارچ) کو مرکزی مجلس نشتر پارک میں منعقد ہوگی، جس کے اختتام پر دوپہر ایک بجے جلوس برآمد ہوگا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایم اے جناح روڈ کو […]

خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات، مصافحہ کرنے کے ساتھ قہقہے بھی لگائے

پارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کرنے کے ساتھ قہقہے بھی لگائے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی راہداری میں خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کے درمیان گزرتے ہوئے غیر رسمی ملاقات ہوئی، اس دوران دونوں […]

وزیراعظم کا دورہ: سعودی عرب کا پاکستان کو رواں سال ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل دینے کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کو رواں سال ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل دینے کا اعلان کردیا، فروری 2026 تک ہر ماہ 10 کروڑ ڈالر کا تیل دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب میں اہم اعلان متوقع ہے، سعودی عرب اس سال پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ […]

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا گیا

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ نئی شرح کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 10.81 فیصد سے بڑھ کر 10.96 فیصد ہوگیا۔ جبکہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح 12.15 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ، پنشنر بینیفٹ اکاؤنٹ […]

نہ پہلے کیے گئے آپریشن کی حمایت کی اور نہ ہی کسی نئے آپریشن کی حمایت کریں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا کہ نہ پہلے کیے گئے آپریشن کی حمایت کی اور نہ ہی کسی نئے آپریشن کی حمایت کریں گے بلکہ ہم بھرپور مخالفت کریں گے، ملک میں امن وامان کے لیے چاروں صوبوں میں آل پارٹیز کانفرنس کرنے جارہے ہیں۔ آج نیوز […]

Miftah Ismail slams govt over soaring sugar, electricity prices

Former finance minister and economist Miftah Ismail on Thursday took aim at the federal government for allowing electricity and sugar prices to spiral, accusing it of prioritising profits over public welfare. Speaking at a press conference in Karachi, he said the current administration had enabled sugar mill owners to benefit from export permissions while everyday […]