چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی، جبکہ نان فائلرز کو سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس […]
چینی سائنسدانوں نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ میں انقلابی پیشرفت کرتے ہوئے 1 گیگابٹ فی سیکنڈ (Gbps) کی رفتار حاصل کی ہے جو کہ ایلون مسک کی اسٹارلنک سروس سے پانچ گنا زیادہ تیز ہے۔ یہ کامیابی ایک 2-واٹ لیزر کے ذریعے حاصل کی گئی، جو زمین سے 36,705 کلومیٹر کی بلندی پر موجود ایک سیٹلائٹ سے […]
اکثر مسافروں کو ہوائی سفر کے دوران آرام دہ پوزیشن کی تلاش ہوتی ہے، اور اس کے لیے سیٹ کو پیچھے جھکانا ایک عام عمل ہے۔ لیکن کیا ہر وقت ایسا کرنا درست ہوتا ہے؟ اس سوال پر ماہرین نے اہم نکات پیش کیے ہیں جو نہ صرف حفاظت بلکہ شائستگی کے اصولوں پر بھی […]
بھارت میں نریندر مودی حکومت کا ایک اور منافقانہ پہلو دنیا کے سامنے آ گیا۔ ایک طرف گاؤ رکھشا کے نام پر مسلمانوں پر تشدد، قتل اور قربانی پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں، تو دوسری جانب یہی مودی سرکار دنیا بھر میں گائے کا گوشت فروخت کرکے سالانہ اربوں ڈالر کماتی ہے۔ بھارت، جسے […]
چین جو دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ پیدا اور استعمال کرتا ہے، اب بند شدہ کوئلہ کانوں کو شمسی توانائی کے منصوبوں میں بدل کر نہ صرف ماحول دوست توانائی کے حصول کی طرف قدم بڑھا رہا ہے بلکہ شمسی پینلز کی ضرورت سے زائد پیداوار کے مسئلے پر بھی قابو پانے کی کوشش […]
اورکزئی کے علاقے گنڈی تال میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس کا جوان تاجدار علی شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے فوری بعد بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ […]
چین میں ہیومینائیڈ روبوٹس کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے باعث اس شعبے میں کام کرنے والی کمپنیاں باصلاحیت انجینئرز اور مصنوعی ذہانت کے ماہرین کو راغب کرنے کیلئے قومی اوسط سے تین گنا زیادہ تنخواہیں دے رہی ہیں۔ یہ صورت حال ملک میں بڑھتے ہوئے ٹیلنٹ بحران […]
پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی دنیا کے معروف اداکار اور اسلامی تعلیمات کے طالب علم، حمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی کے حوالے سے اپنی پچھلی ویڈیو پر وضاحت پیش کی۔ حمزہ علی عباسی جن کے انسٹاگرام پر 1.1 ملین فالوورز ہیں، نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی۔ اس […]
مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے عالمی طاقتوں کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ ایک جانب امریکا اور برطانیہ ایران کے خلاف صف آرا ہیں تو دوسری جانب فرانس، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک نے یا تو اس کشیدگی سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا ہے یا […]
ایران نے اسرائیل کے خلاف ”آپریشن وعدہ صادق سوم“ کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے رات گئے ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں مختلف نوعیت کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے جنہوں نے اسرائیلی فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے […]