بھارت کی پاکستان کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کو امت مسلمہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست سینیئر وکیل سہیل حمید ایڈووکیٹ کی جانب سے داخل کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم […]
پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرانے کے بعد بھارتی اخبار ”دی ہندو“ نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی پنجاب کے ضلع بھٹنڈہ کے گاؤں اکلِیاں کلاں میں ایک نامعلوم طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ اخبار نے سرکاری ذرائع […]
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں۔ یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا، یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب بھارت کی جانب سے پاکستان پر پانچ مختلف مقامات پر میزائل حملوں کے بعد دونوں ممالک کے […]
معروف یوٹیوبر اور اداکارہ سحر حیات ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سرخیوں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی ذاتی زندگی ہے، جو مداحوں کے لیے سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ ان کے حالیہ وی لاگ اور انسٹاگرام پوسٹس نے ان کے شوہر سمیع رشید سے ممکنہ علیحدگی کی چہ مگوئیوں کو دوبارہ […]
پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے جانے کے بعد چین کی معروف دفاعی کمپنی ”چینگدو ایرو اسپیس کارپوریشن“ کے شیئرز میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ کمپنی جدید ”J-10C“ لڑاکا طیارے تیار کرتی ہے، جو پاکستان ایئر فورس کے بیڑے کا اہم حصہ ہیں۔ پاکستان نے ہندوستانی […]
کیا آپ کی جلد میک اپ کے بغیر ماند نظر آتی ہے؟ کیا آپ کا چہرہ اکثر سوجا ہوامحسوس ہوتا ہے؟ اگر جواب ہاں ہے، تو یہ ضروری نہیں کہ جلد کا تھکا تھکا نظر آنا معمول ہو۔ میک اپ ہماری خصوصیات اور خوبصورتی کو بڑھا سکتا ہے، لیکن میک اپ کے بغیر بھی آپ […]
بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے کے بعد ملک بھر میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق پی […]
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت کا خمیازہ اسے خود اپنے علاقے میں بھگتنا پڑ گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ”روئٹرز“ نے مقامی سرکاری ذرائع کے حوالے سے تصدیق ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بھارتی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا […]
بھارت نے اپنی جارحانہ روش کو ایک بار پھر ثابت کرتے ہوئے پاکستان کے آبی ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر بھی حملہ تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ شب دو بجے […]
Barry Diller, the influential media mogul and longtime husband of fashion icon Diane von Fürstenberg, has come out as gay whilst discussing his unconventional relationship in a candid new memoir. In an excerpt from Who Knew, published Monday in New York Magazine, the 83-year-old Diller reflects on his past same-sex relationships and his complex but […]