author

پہاڑی کے قلب میں دفن وہ ایرانی تنصیب جو اسرائیل کیلئے سردرد بن گئی، کوئی میزائل کیوں کام نہیں آرہا

آج کے جدید دور میں میدان جنگ میں ٹارگٹ چننا آسان ہوتا ہے، لیکن کچھ ہدف ایسے ہوتے ہیں جو دشمن کی پہنچ سے کہیں زیادہ مضبوط اور محفوظ سمجھے جاتے ہیں۔ ایران کی ”فردو“ نیوکلئیر تنصیب انہی میں سے ایک ہے۔ قم شہر کے قریب، ایک پہاڑی کے دل میں دفن، یہ سائٹ ایران […]

بنوں: دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر سے حملہ

بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام اہلکار محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے بم پھینکا جو تھانے کی چھت پر گرا۔ دھماکے کے نتیجے میں چھت […]

پاک بھارت جنگ بندی، پاکستان نے ٹرمپ کو نوبیل پرائز کیلئے نامزد کردیا

پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل پرائز 2025 دینے کی سفارش کر دی گئی ہے۔ حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ ٹل گئی۔ صدر ٹرمپ کو نوبیل پرائز کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ […]

سوشل میڈیا نے رافیل کی تشہیر پر فرانسیسی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جمعہ کے روز فرانسیسی ساختہ رافیل فائٹر جیٹ کی تصویر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شیئر کر کے تنازعہ کھڑا کر دیا۔ فرانس کے صدر نے یورپی ممالک کے درمیان اس فائٹر طیارے کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے یہ تصویر ٹویٹ کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق میکرون نے […]

کیا کمبل سے ایک پاؤں باہر نکالنا بہتر نیند میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؟

ہم سب کی زندگی کا ایک اہم حصہ نیند ہے، اور یہ بات بھی مشہور ہے کہ اچھی نیند جسم اور دماغ دونوں کے لیے ضروری ہے۔ ہم میں سے اکثر افراد مختلف طریقوں کو آزما چکے ہیں تاکہ نیند کی کیفیت کو بہتر بنایا جا سکے، جیسے کہ نیند کے لیے مخصوص ماحول بنانا، […]