author

چین نے انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید ’تیانگ گانگ‘ روبوٹ تیار کرلیا

چین کی جانب سے ایک ایسا روبوٹ تیار کرلیا گیا جو انسانوں کی طرح دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں نے اِس روبوٹ کا نام ’تیانگ گانگ‘ رکھا ہے جس کے مزید تجربات جاری ہیں۔ بڑی سرمایہ کاری کی بدولت چین کی روبوٹکس انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ روبوٹ اب بہت سے شعبوں […]

گھر والوں کے ساتھ بیٹھنے سے منع کرنے پر دوستوں نے ایک ساتھ خودکشی کرلی

وزیرآباد کے علاقے گکھڑ منڈی میں دو قریبی دوستوں نے زہریلی گولیاں کھا کر اجتماعی خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں ایک دوست جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ افسوسناک واقعہ محلہ انصاریاں میں پیش آیا، جہاں علی حسن اور لقمان کے اہل خانہ انہیں اکٹھے بیٹھنے […]

گولارچی: زمین کے تنازع پر مسلح تصادم، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی

گولارچی کے نواحی علاقے کھورواہ کے قریب زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ، کلہاڑیوں، ڈنڈوں اور پتھروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، جھگڑا راہموں اور خاصخیلی گروپ کے درمیان ہوا، جس میں راہموں گروپ کے […]

سائنسدانوں نے صرف نہا کر وزن گھٹانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سائنسدانوں نے وزن کم کرنے کی خواہش کرنے والوں کو خوشخبری سنادی، بنا کسی ورزش کے وزن گھٹانے کا دلچسپ طریقہ بتا دیا۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق سائنسدانوں کا خیال ہے کہ گرم شاور لینے (گرم پانی کے استعمال) سے اُتنی ہی کیلوریز جلائی جا سکتی ہیں جتنی لوگ ورزش کر کے جلاتے ہیں۔ ایک […]

مذہب کے بغیر آپ نشہ نہیں چھوڑ سکتے، نشے اور معاشرتی رویوں پر مفتی طارق مسعود کا موقف

منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان اور معاشرتی دوہرے معیار پر گفتگو کرتے ہوئے مفتی طارق مسعود نے نشے سے نجات کے لیے مذہب کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ہم واقعی معاشرے کو منشیات سے پاک کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں لوگوں کو مذہب کی طرف راغب کرنا ہوگا۔ محمد […]

خیبرپختونخوا حکومت گیارہ ماہ میں 3,546 مقدمات ہار گئی

خیبرپختونخوا حکومت عدالتوں میں گیارہ ماہ کے دوران 3,546 کیسز ہار گئی، جب کہ ایک لاء افسر نے آٹھ ماہ میں ایک بھی کیس کی پیروی نہیں کی۔ ایڈووکیٹ جنرل آفس کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ صوبائی حکومت کو مقدمات سے نمٹنے کے لیے بیرونی وکلاء پر کروڑوں روپے خرچ کرنا پڑے۔ […]

نواز شریف کی تجاوزات سے متاثرہ افراد کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت

لاہور میں تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ کے لیے ”لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول“ (لہر) کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اس اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی گئی۔ محمد نواز شریف ”لہر“ کے سٹیرنگ […]