author

Kendrick Lamar brings out Playboi Carti in Atlanta for surprise performance during Grand National Tour

Kendrick Lamar delivered a high-voltage moment at Atlanta’s Mercedes-Benz Stadium on Tuesday night (April 29), surprising fans by bringing out Playboi Carti during his Grand National Tour stop. 🚨Kendrick Lamar brought Playboi Carti out to play their song “GOOD CREDIT” 🔥👀 pic.twitter.com/F9abe8J0Rp — CapoFL (@CapoFL_) April 30, 2025 The crowd erupted when Carti appeared on […]

صوابی: جائیداد کا تنازع، چچا نے 2 بھتیجیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا

صوابی کے علاقے زڑوبی ونڈ میں جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجوں اور بھابھی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی زڑوبی ونڈ میں جائیداد کے تنازعے نے تین افراد کی جان لے لی،چچا نے تیش میں آکر گندم تریشر کرتے ہوئے دو بھتیجوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بھتیجوں کو […]

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف کیس غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیولیکس انکوائری کمیشن کے خلاف کیس غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹادیا، جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ آڈیولیکس کمیشن کے سربراہ قاضی فائزعیسی ریٹائرہوگئے، ممبران سپریم کورٹ کے جج بن گئے، اگر وفاقی حکومت نے نیا کمیشن بھی بنانا ہے تب بھی یہ کیس غیرمؤثر ہے۔ […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان پاک فوج آج شام پریس کانفرنس کریں گے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج شام 7 بج کر 10 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔ نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی جارحیت سے متعلق حالات پر میڈیا کو […]

میسیج میں موجود ایموجیز کی تعداد سے کسی کی بھی شخصیت جانئے

ایک نئی تحقیق جو اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی کے جریدے کرنٹ سائیکالوجی میں شائع ہوئی ہے، نے یہ ثابت کیا ہے کہ ایموجی کا استعمال انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتا ہے۔ اس تحقیق میں 285 طالب علموں کو شامل کیا گیا، جن کی عمریں زیادہ تر 20 سال کے قریب تھیں، […]

پہلگام حملہ ڈرامہ: مودی سرکار کے مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے حملہ آوروں کے جعلی خاکے بے نقاب

مودی سرکار کی جانب سے رچایا گیا پہلگام حملے کا ڈرامہ بری طرح بے نقاب ہو گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے اس واقعے کو بنیاد بنا کر جو مبینہ دہشت گردوں کے خاکے جاری کیے، وہ درحقیقت مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائے گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان خاکوں میں انسانی ہاتھ […]

خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز بل کا موجودہ شکل میں نفاذ ناممکن قرار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سہ رکنی نظرثانی کمیٹی نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے مجوزہ ڈرافٹ کو موجودہ شکل میں ناقابلِ نفاذ قرار دیتے ہوئے 40 صفحات پر مشتمل تفصیلی سفارشات پارٹی قیادت کو بھجوا دی ہیں۔ کمیٹی نے ایکٹ پر 20 سے زائد اعتراضات اٹھاتے ہوئے ایک جامع ترمیمی بل […]

بھارت کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب، دشمن کے مورچے تباہ

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے کیانی اور منڈل سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کا آغاز کیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کا پاک فوج نے بھرپور […]

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نجی راز افشا کردیے، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

مشہور ٹک ٹاکر اور مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، مگر اس بار وجہ ان کے شوہر حکیم شہزاد کی جانب سے ایک پوڈکاسٹ میں کیے گئے حیران کن انکشافات بنے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر بحث اور تنقید کا طوفان برپا کر دیا ہے۔ […]