author

پنجاب حکومت کا بڑا قدم: اسلحہ لائسنس کی آن لائن تصدیق کیلئے نادرا کو کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت

پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب نے نادرا کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ تمام اسلحہ لائسنسز کے لیے آن لائن تصدیقی نظام متعارف کرائے اور لائسنس کے ساتھ کیو آر کوڈ لگانے کا عمل ایک ہفتے میں مکمل کیا جائے۔ محکمہ داخلہ […]

معجزاتی طاقت یا بیماری؟ دنیا کی انوکھی لڑکی، جسے نہ درد محسوس ہوتا ہے نہ بھوک اور نہ ہی تھکن

کیا آپ نے کبھی ایسی زندگی کا تصور کیا ہے جس میں نہ درد کا احساس ہو، نہ بھوک ستائے، اور نہ تھکن جسم کو نڈھال کرے؟ بظاہر یہ کسی سپر ہیرو کی کہانی لگتی ہے، مگر برطانیہ کی اولیویا فارنس ورتھ کے لیے یہ حقیقت ہے۔ ایک ایسی حقیقت جس نے اسے دنیا کے […]

ایران کا ساحل خون میں تبدیل؟ سیاح خوفزدہ ہوگئے

ایران کا ساحل اچانک خونی رنگ میں تبدیل ہوگیا جسے دیکھ کر وہاں آئے سیاح خوفزدہ ہوگئے تو کچھ سیاحوں نے یہ منظر اپنے موبائل فون میں قید کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ موسلا دھار بارش کے بعد ایک […]

ٹرمپ کے وزن میں 30 پاؤنڈ کی حیرت انگیز کمی!!! راز کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیکریٹری برائے صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے ایک حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں تقریباً 30 پاؤنڈ (13 کلو) وزن کم کر لیا ہے، حالانکہ ان کی جنک فوڈ کی محبت اب بھی برقرار ہے۔ فاکس نیوز کے میزبان شان ہینیٹی کے ساتھ فلوریڈا […]

سائنسدانوں نے صرف 4 گھنٹے میں 90 فیصد زخم ٹھیک کرنے والا جِلد نما جیل تیار کرلیا

جدید سائنسی تحقیق نے طب کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی اور جرمنی کی یونیورسٹی آف بائرُتھ کے سائنسدانوں نے ایک ایسا حیرت انگیز شفایاب کرنے والا ہائیڈروجیل تیار کیا ہے جو صرف چار گھنٹوں میں 90 فیصد زخم کو ٹھیک کر سکتا ہے اور 24 […]

برازیل نے ’کلائمیٹ سمٹ‘ کی تیاری کیلئے ہزاروں درخت کاٹ ڈالے

برازیل کو آئندہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کلائمیٹ سمٹ کے لیے سڑک بنانے اور ایمازون برساتی جنگل کے کچھ حصوں کو کاٹنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس اقدام نے ماحولیات کے تحفظ کے لیے برازیل کے عزم کے بارے میں سوالات اٹھائے ہیں، خاص طور پر چونکہ کانفرنس موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے […]

آسیب کی خبر اور ہڈیوں اور بالوں سے بھرے آٹھ پراسرار گھڑے، ممبئی کے سب سے بڑے اسپتال نے حکام کے ہوش اُڑا دئے

ممبئی کے مشہور لیلاوتی اسپتال میں ایک ہولناک انکشاف ہوا ہے، جس نے شہر بھر میں سنسنی پھیلا دی۔ ایک طرف اسپتال میں 1200 کروڑ روپے کے گھپلے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، تو دوسری طرف موجودہ ٹرسٹیوں نے ایک اور خوفناک دعویٰ کر دیا ہے—کالا جادو! ہڈیوں اور بالوں سے بھرے آٹھ پراسرار […]