author

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی

لاہورمیں اپوزیشن ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پنجاب اسمبلی سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا یہ اعلانیہ نہیں غیراعلانیہ مارشل لاء ہیں جب تک بانی رہا نہیں ہوتے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اپوزیشن ارکان نے پنجاب اسمبلی سیشن کے […]

بانی پی ٹی آئی خود استعفا مانگیں گے تو دے دوں گا، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کئی آپریشنز کے باوجود ہم دہشت گردی پر قابونہ پاسکے، آج جیسے واقعات کا سلسلہ بڑھ سکتا ہے، بلوچستان کے لوگ گمشدہ ہیں، بانی پی ٹی آئی خود استعفا مانگیں گے تو دے دوں گا، گنڈا پوراور بشریٰ بی بی کے تعلقات نہیں ہیں، شہباز […]

پنجاب اسمبلی؛ قومی اور سینیٹ کی طرز پر 2 ایوانی نظام لانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں قومی اسمبلی اور سینٹ کی طرز پر دو ایوانی نظام لانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ اجلاس میں حکومتی اتحادی پی پی پی کی رکن شازیہ عابد کے بیٹے اور بھانجی کو لاہور پولیس کی جانب سے ہراسان اور مبحوس رکھنے پر صوبائی اسمبلی پولیس کے خلاف یک آواز […]

فروغ تعلیم کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انقلابی فیصلے، ہر سال 2 ملین بچوں کی انرولمنٹ کا ہدف دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر سال دو ملین بچوں کی انرولمنٹ کا ہدف دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں معیار تعلیم کی بہتری ہمارا اولین ہدف ہے، پڑھائے بغیر تنخواہ ملنے کا کلچر تبدیل کر دیں گے۔ پنجاب میں اسکول ایجوکیشن کیلئے“سی ایم ایجوکیشن کارڈ“ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ […]

دریائے سندھ پر نہریں بنانے کے خلاف اساتذہ کے ساتھ طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے، بھرپور احتجاج

دریائے سندھ پر نئی کینالز بنانے کے خلاف سندھ کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے، سندھ کے ضلع خیرپور، سجاول اور نوشہرو فیروزمیں اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ دریائے سندھ میں کینالز نکالنے کے خلاف سندھ کے 3 اضلاع میں احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں، […]

مغربی بنگال میں یونیورسٹی کے قریب دیوار پرآزاد کشمیر اور آزاد فلسطین کے نعرے درج

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جادھو پور یونیورسٹی کے گیٹ نمبر تین کے ایک قریب ایک دیوار پر آزاد کشمیر اور آزاد فلسطین کے نعرے درج کیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ’آزاد کشمیر‘ اور ’آزاد فلسطین‘ نعرے تحریر کیے جانے کے بعد یونیورسٹی میں ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ یہ واقعہ […]

Finance minister discusses debt restructuring, climate challenges with UN officials

Finance Minister Muhammad Aurangzeb met with Mohammed Yahya, the United Nations Resident Coordinator, on Tuesday to discuss the country’s debt management, restructuring efforts, and key development challenges. Yahya was accompanied by Abdullah Fadil, a UNICEF representative, and other senior UN officials, including Afke Bootsman and Luay Shabaneh. The meeting focused on several critical issues, including […]