عالمی فوڈ چین پر حملہ کرنے والے گرفتار ملزمان نے اپنے اقدام پر گہرے ندامت کا اظہار کیا ہے اور قوم سے معافی کی اپیل کی ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں بین الاقوامی فوڈ چین پر توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے 15 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش […]
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی یہ تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوگی، جہاں جسٹس منیب اختر اُن سے حلف لیں گے۔ یہ پیش رفت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے […]
اگر آپ نے کبھی جہاز سے سفر کیا ہے، تو آپ نے یہ ضرور نوٹ کیا ہوگا کہ پرواز کے دوران اکثر ائر کنڈیشنر (AC) بند یا کم کر دیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟ اس کے پیچھے ایک منطقی وجہ ہے، اور یہ بات آرام […]
کراچی میں نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ارمغان کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس میں ملزم کو پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم ارمغان […]
وقت پر منگنی کا سوٹ تیار نہ ہونے پر کراچی کے شہری نے کشیدہ کاری کے دکاندار کے خلاف کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ میں مقدمہ دائر کردیا۔ عدالت نے دکان کے مالک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس نےچشتی کشیدہ کاری“ کو بلوچی […]
پنجاب اسمبلی کے سامنے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج جاری ہے، جس میں ہزاروں طبی ملازمین شریک ہیں۔ چئیرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر سلمان حسیب نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے، دھرنا اور ہڑتال جاری رہے گی۔ ڈاکٹر سلمان حسیب کا کہنا تھا کہ 35 […]
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی دہشتگردوں کے لیے نرم گوشہ رکھتی ہے جبکہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی پر قابو پانے کی بجائے جرگے جیسے اقدامات کا واویلا کر رہی ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ حالیہ اہم سکیورٹی […]
اپنی پیشگوئیوں کے لیے مشہور آنجہانی نابینا بلغاریائی خاتون پیشگو بابا وانگا کا ایک بار پھر خطرناک دعویٰ سامنے آیا ہے۔ جس کے مطابق، صرف 63 سال بعد یعنی سال 2088 میں ایک نامعلوم وائرس دنیا میں پھیل جائے گا، جو انسانوں کو غیر معمولی تیزی سے بڑھاپے کی طرف لے جائے گا۔ اس وائرس […]
گرمی کا موسم آ چکا ہے، اور اس کے ساتھ ہی تیز گرمی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا وقت بھی آ گیا ہے۔ اگرچہ ایئر کنڈیشنر اور کولر گھر کے اندر درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، مگر نمی ہمارے باورچی خانے میں ایک ناپسندیدہ مہمان بن کر آ جاتی […]
1944 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران، امریکا نے نازی جرمنی کو ایک ایسی چال میں الجھا دیا جسے تاریخ کی سب سے شاندار جنگی چالاکی قرار دیا جاتا ہے۔ اس منصوبے کو ”گوسٹ آرمی“ (Ghost Army) کا نام دیا گیا، جو حقیقت میں ایک فرضی فوج تھی، مگر نازیوں کو یہ یقین دلایا گیا […]