Amanda Bynes, the former child star known for her roles in “She’s the Man” and “Hairspray,” has announced her entry into the world of OnlyFans. The 39-year-old actress shared the news on her Instagram Stories, confirming that she is using the platform to interact with fans via direct messages. However, Bynes made it clear that […]
Ellen Pompeo is finally breaking down why walking away from Grey’s Anatomy completely was never an option, for her heart or her bank account. In a new interview with Spanish publication El País, Pompeo explained that even though she stepped down as a full-time cast member after Season 19 (which aired in 2022), she’s stayed […]
سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت سب سے حساس مسئلہ ہمارے معدنیات کا ہے، صوبوں سے معدنیات پر بل منظورکرائے جا رہے ہیں، آئین کا تقاضہ ہے کہ کوئی قانون سازی اس کے خلاف نہ ہو، صوبائی مفادات کو دیکھتے ہوئے قانون سازی کی جائے، مائنز اینڈ منرل بل […]
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں پولیس نے ایک انوکھے اور شاطر گینگ کا پردہ فاش کر دیا ہے، جس میں شامل تین خواتین نے 13 سے زائد نوجوانوں کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹ لیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں خواتین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نقدی […]
کیبنٹ ڈویژن نے مقصود انور خان کو ممبر ڈویلپمنٹ نیپرا تعینات کر دیا ہے۔ انہیں دوسری مرتبہ تین سال کے لیے ممبر نیپرا مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی 20 اپریل سے مؤثر ہو گی، اور مقصود انور خان اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ کراچی میں فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 48 ہزار روپے کی خطرناک حد کو چھو گیا، جبکہ 10 گرام سونا بھی 7 ہزار 373 روپے اضافے سے 2 لاکھ 98 ہزار 353 روپے تک […]
اگر کبھی وقت میں سفر ممکن ہو اور آپ کو 16ویں صدی کے یورپ میں پہنچنے کا موقع ملے، تو آپ ایک ایسا واقعہ اپنی آنکھوں سے دیکھ پائیں گے جس نے تاریخ کا رخ ہی بدل دیا۔ اکتوبر 1582 کی ایک رات یورپ کی چند بڑی کیتھولک سلطنتوں اٹلی، اسپین، فرانس اور پرتگال کے […]
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپنے سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز مسترد کیے جانے کے الزامات پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تفصیلی ردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر پر لگائے گئے الزامات کا باقاعدہ ریکارڈ کے ساتھ جواب […]
چلی کے ایک شہری کے لیے گھر کی صفائی ایک ایسی خوش نصیبی لے کر آئی جس کا اس نے کبھی خواب بھی نہ دیکھا تھا۔ ایک پرانی اور بھولی ہوئی بینک پاس بُک نے اسے کروڑوں روپے کا مالک بنا دیا۔ ایکسیکیل ہینوجوسا نامی شخص کو اپنے گھر کی صفائی کے دوران ایک پرانی […]
اسرائیل آنے والے دنوں میں غزہ میں جاری کارروائی اور ایران پر ممکنہ حملے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی تیاری کر رہا ہے، اور اس مقصد کے لیے وہ امریکہ سے بڑی مقدار میں جدید ہتھیار حاصل کر رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت’ کی ویب سائٹ ’Ynet‘ کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ کے لیے 3,000 […]